Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی
پاکستانتازہ ترین

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

Published November 21, 2024
Tags: اسد قیصر پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر حکمت عملی تبدیل رابطے کی تصدیق علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات
Share
SHARE

صوابی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطے کی تصدیق کردی۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج کےلیے ہم نے حکمت عملی تبدیل کی ہوئی ہے، پشاور، مردان، چارسدہ اور نوشہرہ کے کارکنان صوابی سے اسلام آباد جائیں گے، باقی اضلاع کےکارکنان مختلف روٹس سے اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کےلیے رابطہ ہوا ہے اور اہم بات یہ ہےکہ عمران خان نے علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ حکومت کتنی سنجیدگی سے اس ایجنڈے کو آگے بڑھاتی ہے۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی غیر سیاسی خاتون ہیں جو حکم اور ہدایات ملتی ہے وہ صرف اور صرف بانی پی ٹی آئی سے ملتی ہے، آپ ہمیں دیوار سے لگائیں گے تو احتجاج کے علاوہ ہمارے پاس کونسا راستہ ہے۔

سابق اسپیکر نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں ملک میں استحکام آنا چاہیے، اس وقت لا اینڈ آرڈر چیلنجز کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف نے 24 نومبر کو فیصلہ کن احتجاج کے طور پر دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دی ہے۔

TAGGED:اسد قیصرپی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکرحکمت عملی تبدیلرابطے کی تصدیقعلی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی احتجاج:اسلام آباد، کے پی اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
Next Article عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی ٹیچر جو تمام مضامین پر مہارت رکھتی…

December 12, 2024
پاکستانکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:کھلاڑیوں میں‌کوآرڈینیشن کا فقدان تھا؛سینیئر منیجر وہاب ریاض کی رپورٹ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر…

June 27, 2024
پاکستان

پولیس افسران جاگیرداروں کے نوکر بن کر لوگوں کو مارتے ہیں؛ ام رباب

دادو: دادو کی عدالت میں ام رباب چانڈیو کے والد مختار چانڈیو، دادا کرم اللہ چانڈیو اور خالہ قابیل چانڈیو…

December 24, 2022
پاکستانصحت

کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر…

August 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?