Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا
پاکستان

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا

Published November 21, 2024
Tags: Featured جیلیں علی امین گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھے بلکہ رہائی کے بجائے ان کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملنے جانے والےکمپرومائزڈہیں، بس پرفارمنس دے رہے ہیں، اگر پرفارمنس پوری نہ ہوئی تووہ جیل جاسکتے ہیں۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ ایپکس کمیٹی میں آرمی چیف نے معنی خیزبات کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج اورتشدد کا فرق جانتا ہوں آرمی چیف کی یہ بات پنچ لائن ہے۔

سابق وزیر کا کہنا تھا کہ جیلیں علی امین گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں، وہ آجارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredجیلیں علی امین گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیںرہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئیسابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈامشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی
Next Article یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ کا اعلان

(ویب ڈٰیسک) : پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے اور ڈی…

November 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بلوچستان اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی…

December 20, 2022
دنیا

اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے

(ویب ڈیسک ):اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں غذائی قتل کی ٹارگٹڈ مہم شروع…

July 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے…

April 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?