Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، گرفتار وکیل کے انکشافات سامنے آگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، گرفتار وکیل کے انکشافات سامنے آگئے
انٹرٹینمنٹ

شاہ رُخ خان قتل کی دھمکی کیس میں پیشرفت، گرفتار وکیل کے انکشافات سامنے آگئے

Published November 22, 2024
Tags: Featured خاندان کی سیکیورٹی اور نقل و حرکت دوران تفتیش انکشافات زیر حراست وکیل فیضان خان قتل کی دھمکی دینے والے وکیل کنگ شاہ رخ خان
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکی دینے والے وکیل نے دوران تفتیش انکشافات کئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زیر حراست وکیل فیضان خان نے پولیس کو بتایا کہ اس نے آن لائن سرچ کے ذریعے شاہ رخ خان، ان کے بیٹے آریان خان، اور ان کے خاندان کی سیکیورٹی اور نقل و حرکت سے متعلق حساس معلومات حاصل کی تھیں۔

تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ قتل کی دھمکی اور 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے سے پہلے ملزم نے بڑی محنت سے یہ تفصیلات جمع کیں۔ باندرہ پولیس نے فیضان خان کے دوسرے موبائل فون کی برآمدگی کے بعد یہ معلومات حاصل کیں۔

یاد رہے کہ فیضان خان اس وقت 10 روزہ جوڈیشل حراست میں ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم گمراہ کن جوابات دینے اور حقائق چھپانے کی کوشش کرتا رہا تاہم کئی اہم معلومات فراہم کر چکا ہے جو اس کے جرم کو ثابت کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ 7 نومبر کو ملزم فیضان نےنے باندرہ پولیس کے لینڈ لائن پر کال کر کے شاہ رخ خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا اور 12 نومبر کو اسے چھتیس گڑھ سے گرفتار کر لیا تھا۔

TAGGED:Featuredخاندان کی سیکیورٹی اور نقل و حرکتدوران تفتیش انکشافاتزیر حراست وکیل فیضان خانقتل کی دھمکی دینے والے وکیلکنگ شاہ رخ خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہو نے فیصلہ ماننے سے انکار کردیا
Next Article عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیںگے، نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی؛ وزیر داخلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے: وزیر اعظم کا واضح اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں…

July 1, 2023
دنیا

عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہو نے فیصلہ ماننے سے انکار کردیا

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روایتی ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے اپنے…

November 22, 2024
پاکستان

اثاثے جلانیوالوں کوسزا دیں، شاہ محمود کو رہا کریں: جسٹس ارباب طاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ جو…

May 18, 2023
دنیا

روس نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام کی حمایت کردی

تہران - ماسکو (ویب ڈیسک): ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ایرانی میڈیا نے مسعود…

August 26, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?