Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال
پاکستان

پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال

Published November 24, 2024
Tags: Featured احسن اقبال کا کہنا تھا یہ لوگ آج بھی منتظر ہیں کہ اسٹیبلشمن وفاقی وزیر نے کہا کہ 9 مئی کے بعد اس سیاسی جماعت سے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں، امید ہے آج پی ٹی آئی کا ناٹک ختم ہوجائے گا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی کارروائی ہے، بانی پی ٹی آئی بےگناہ ہیں تو عدالت کے سامنے ثبوت دیں، اگر عدالت کے سامنے کلئیر ہوتے ہیں تو تب ہی رہائی ممکن ہے، ہم نے بھی عدالتوں میں اپنی کیسز کا سامنا کیا تھا۔

احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے ماضی میں ان کے ساتھ نرمی کا مظاہرہ کر چکی ہے مگر انہوں نے حکومت کی نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھایا، عسکری تنصیبات پر حملے کیے گئے اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ 9 مئی کے بعد اس سیاسی جماعت سے خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی، انتشار پیدا کرنے کا مقصد ملکی حالات خراب کرنا ہے، خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی پاراچنار پر کوئی توجہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے احتجاجی دھرنوں سے کچھ نہیں ہو گا اور امید ہے آج ان (پی ٹی آئی کا) ناٹک ختم ہوجائے گا، ملکی حفاظت کے لیے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا یہ لوگ آج بھی منتظر ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ان کو جیل سے نکالے، یہ مافیا اسلام آباد میں اسٹیبلشمنٹ کے تعاون سے دھرنے دیتا رہا، اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر ملک کو چلایا گیا، تمام پاکستان سے تکلیف کے لیے معذرت ہے۔

واضح رہے تحریک انصاف نے آج اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے جبکہ انتظامیہ نے احتجاج کے پیش نظر دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف راستوں کو بند کردیا ہے جب کہ تمام راستوں پر پولیس اور قانون نافظ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات ہے۔

TAGGED:Featuredاحسن اقبال کا کہنا تھا یہ لوگ آج بھی منتظر ہیں کہ اسٹیبلشمنوفاقی وزیر نے کہا کہ 9 مئی کے بعد اس سیاسی جماعت سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ
Next Article پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد اور پنجاب کئی مقامات سے بند، لاہور، پنڈی ، پشاور ٹرین سروس بھی بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی:شواہد جمع کرنے تک آگ سے متاثرہ شاپنگ مال سیل رہے گا؛ SSP ایسٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ایس ایس پی ایسٹ انویسٹی گیشن سعود مگسی نے کہا ہےکہ راشد منہاس روڈ پر واقع آگ…

November 27, 2023
صحت

خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے۔بحیرہ عرب…

March 22, 2023
پاکستان

کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق

کہوٹہ (ویب ڈیسک): کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد…

August 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?