Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا
پاکستان

خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا

Published November 30, 2024
Tags: Featured خان کوپاگل قرار دینے کا بیانیہ سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا عمران کی زندگی کوبی بی، علی امین گنڈاپور سے خطرہ ہے قاسم سوری کا عمران خان کا ذہنی توازن کھوبیٹھنے کا بیان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قاسم سوری کا عمران خان کا ذہنی توازن کھوبیٹھنے کا بیان یعنی خان کوپاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ عمران خان کی زندگی کوبی بی، علی امین گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے، میں آج بھی اپنی اس بات پرقائم ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اس کا پہلا ثبوت مفرور بھگوڑے قاسم سوری کا ٹوئٹ ہے، قاسم سوری کا عمران خان کا ذہنی توازن کھوبیٹھنے یعنی خان کوپاگل قرار دینے کا بیانیہ بنانے کی شروعات ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ قوم سمجھ رہی ہے کہ سب مل کر کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟ ہمیں خان کی زندگی عزیز ہے اور انہیں ان سے بچانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ علیمہ خان نے قاسم سوری کی اس گھٹیا ٹوئٹ کی تردید کی ہے۔

TAGGED:Featuredخان کوپاگل قرار دینے کا بیانیہسابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈاعمران کی زندگی کوبی بی، علی امین گنڈاپور سے خطرہ ہےقاسم سوری کا عمران خان کا ذہنی توازن کھوبیٹھنے کا بیان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 40 روز میں کینسر کے خاتمے کا دعویٰ، سدھو کی اہلیہ کو 850 کروڑ کا نوٹس موصول
Next Article کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے کی پیشگوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا: ٹیریان کیس ایک سال بعد دوبارہ سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد…

May 17, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح پر 3 ارب ڈالر کا مشروط معاہدہ طے پاگیا

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات…

June 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

غیر معیاری کھانے: خرم شیر زماں اور دیگران کے 3 ریسٹورنٹس سیل

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے علاقے صدر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…

May 16, 2023
پاکستانکاروبار

گیس پائپ لائن منصوبے میں‌بار بار تبدیلیوں پر روس پاکستان سے ناراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?