Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے کی پیشگوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے کی پیشگوئی
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے کی پیشگوئی

Published December 2, 2024
Tags: شہر قائد کا موسم تبدیل کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی محکمہ موسمیات نے کل سے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی اور رات کے وقت درجہ حرارت گرے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں رات کا درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک اور دن کا درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر مقامات پرموسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج قمبر شہداد کوٹ، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں ہلکی بارش اور بونداباندی کاامکان ہے۔

TAGGED:شہر قائد کا موسم تبدیلکراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گیمحکمہ موسمیات نے کل سے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خان کی زندگی کو خطرے والی بات پر قائم ہوں، ان کی زندگی کوبی بی، گنڈاپور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے: واوڈا
Next Article سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ظاہر شاہ کو کا چیئرمین تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ظاہر شاہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر…

February 25, 2023
پاکستانکاروبار

ملک میں‌ایک اور تجربہ کی تیاری: ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی ویب ڈیسک): ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف…

September 19, 2023
پاکستان

جنرل باجوہ نے پارلیمان میں 342 میں سے 340 ووٹ لے کر ریکارڈ قائم کیا، اعتزاز احسن

لاہور (ویب ڈیسک): پی پی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے پارلیمان میں 342 میں سے…

July 24, 2025
پاکستانکاروبار

کراچی: فیلڈ مینٹیننس کے نام پر پھر گیس سپلائی معطل کرنے کا عندیہ

کراچی (ویب ڈیسک): گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کراچی میں کل سے 27 اگست تک گیس سپلائی متاثر ہونے کا…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?