Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب؛ ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار، خاتون کے ساتھ گینگ ریپ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب؛ ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار، خاتون کے ساتھ گینگ ریپ
پاکستان

پنجاب؛ ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار، خاتون کے ساتھ گینگ ریپ

Published December 2, 2024
Tags: 3 گھنٹوں تک لوٹ مار Featured پنجاب میں ڈاکو ناکا لگا کر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی شرقپور شریف میں شیخوپورہ روڈ پر
Share
SHARE

شرقپور شریف – پنجاب (ویب ڈیسک): پنجاب میں ڈاکو ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار کرتے رہے اور اس دوران ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی بھی کی۔پولیس کے مطابق شرقپور شریف میں شیخوپورہ روڈ پر گزشتہ شب ڈاکوؤں نے ناکا لگایا اور 3 گھنٹوں تک کھلے عام لوٹ مار جاری رکھی۔ عینی شاہدین کے مطابق لوٹ مار کے دوران ڈکیتوں نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی بھی کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 15 ڈاکوؤں نے 20 سے زائد شہریوں کو نقدی و موبائل فونز سے محروم کردیا۔ اس دوران لُٹنے والی ایک خاتون سے 3 ڈاکوؤں نے زیادتی بھی کی۔

ڈکیتی کے دوران لُٹنے والے افراد نے پولیس اسٹیشن میں میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ زیادتی کا شکار خاتون روتی ہوئی گھر روانہ ہوئی۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے علاقے میں اور قریب واقع باغات میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

TAGGED:3 گھنٹوں تک لوٹ مارFeaturedپنجاب میں ڈاکو ناکا لگا کرخاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتیشرقپور شریف میں شیخوپورہ روڈ پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ
Next Article وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ: اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگاکر واپس کردی۔شہری…

May 1, 2023
پاکستان

تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کو نہیں مانیں گے:مرادشاہ

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ہمارے اعتراض درست نہ ہوئے…

March 12, 2023
پاکستان

سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کیس سے بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح…

July 13, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیکھیل

ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): نیپال نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہش رکھنے والے کوہ پیماؤں…

March 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?