Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بارکھان میں چائےکی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے7 افراد کی حالت خراب ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بارکھان میں چائےکی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے7 افراد کی حالت خراب ہوگئی
پاکستان

بارکھان میں چائےکی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے7 افراد کی حالت خراب ہوگئی

Published December 9, 2024
Tags: Featured ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق معاملے کے بعد کوئٹہ سے فوڈ اتھارٹی کی متاثرہ افرادکو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): بلوچستان کے علاقے بارکھان میں چائے کی پتی سے مشابہت رکھنے والی چوہے مار دوا پینے سے 2 خواتین اور 5 بچوں سمیت 7 افرادکی حالت خراب ہوگئی۔

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق بارکھان میں چوہےمار دوا پینے سے 2 خواتین اور 5 بچوں سمیت 7 افراد کی حالت خراب ہونےکامعاملہ 4 روز قبل رپورٹ ہوا تھا جہاں متاثرہ افراد نے غلطی سے چائے کی پتی سے مشابہت رکھنے والی چوہے مار دوا استعمال کرلی تھی۔

متاثرہ افرادکو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے دو کو بعد میں ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا، تمام متاثرہ افراد کی حالت بہتر ہے۔

ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق معاملے کے بعد کوئٹہ سے فوڈ اتھارٹی کی خصوصی موبائل انسپیکشن ٹیم بارکھان روانہ کردی گئی ہےجوکہ زونل ٹیم کے ہمراہ واقعے کی وجوہات سمیت تحقیقات کرکے رپورٹ مرتب کرے گی۔

TAGGED:Featuredترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق معاملے کے بعد کوئٹہ سے فوڈ اتھارٹی کیمتاثرہ افرادکو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا
Next Article اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر تکرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکن

(ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ جنگ بندی کے ساتھ، جنوری میں نئے امریکی صدر…

September 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

لاپتا افراد کا مسئلہ ہماری پارٹی کی انتخابی مہم کا مرکز ہوگا، اختر مینگل

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے صدر سردار اختر مینگل نے آئندہ انتخابات ’لاپتا افراد کی بازیابی‘ کے…

September 1, 2023
پاکستان

گھوٹکی:افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا

گھوٹکی(ویب ڈیسک): کچے کے ڈاکوؤں کے لیے افغانستان سے اسمگل کیا گیا ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا۔ڈی…

December 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی: تاجرکو 3کروڑبھتےکی پرچی بھیجنے والاگینگ گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی پولیس نے تاجر کو 3 کروڑ روپے بھتے کی پرچی گولی کے ساتھ بھیجنے والے…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?