Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ حکومت کی پنک ٹیکسی اور کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ حکومت کی پنک ٹیکسی اور کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کی پنک ٹیکسی اور کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری

Published December 10, 2024
Tags: Featured بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور شرجیل میمن کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): سندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی سے حیدر آباد اور پھر حیدر آباد سے سکھر بلٹ ٹرین یا اسپیڈ ٹرین شروع کرنے کی بات ہوئی، سرمایہ کاروں نے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ پنک بسوں سے متعلق بھی کہا گیا کہ یہ کیسے ہوگا لیکن ہم نے پروجیکٹ شروع کردیا، پنک ٹیکسی پروجیکٹ شروع کرنے کے بھی قریب پہنچ چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرین لائن چل رہی ہے، اورنج لائن بن چکی، ریڈ اور یلو لائن پر کام چل رہا ہے، بی آر ٹی بنانے کے دوران بہت ساری یوٹیلیٹیز بھی منتقل کرنا ہوتی ہیں یہ بھی تاخیر کی وجہ ہے۔

TAGGED:Featuredبلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹسندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غورشرجیل میمنکچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شام میں تباہی اور تیسری عالمی جنگ کا آغاز ، کیا بابا وانگا کی پیش گوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
Next Article عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

نشتر ہسپتال ملتان میں‌ایڈز پھیل گیا: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلنے کی تصدیق

ملتان (ہیلتھ ڈیسک): نشتر اسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی ہےکہ ڈائیلیسز یونٹ میں ایک مریض ایڈز وائرس پھیلانےکی وجہ بنا۔ترجمان…

November 14, 2024
پاکستان

سندھ کی بقاء کے لیےٹھٹہ میں ےعوامی تحریک کا مارچ اور دھرنا

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کی جانب سے سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمینیں‌وفاقی ادروں کو دینے، وسائل پر قبضے کیخلاف…

September 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

محرم الحرام:ملک بھر میں فوج تعیناتی کا فیصلہ، سندھ میں‌ڈبل سواری پر پابندی

کراچی - اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا…

July 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

ریاست دہشتگرد وں کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

پاکستان میں عسکریت پسند ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں اور ملک کو دہشت گردی کے واقعات کی تازہ…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?