Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: بدھ بازارگلشن حدید میں اسٹال لگانے پر نوجوان زاہد میرانی مافیا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل، ورثا کیجانب سے شاہراہ پر دھرنا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: بدھ بازارگلشن حدید میں اسٹال لگانے پر نوجوان زاہد میرانی مافیا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل، ورثا کیجانب سے شاہراہ پر دھرنا
پاکستان

کراچی: بدھ بازارگلشن حدید میں اسٹال لگانے پر نوجوان زاہد میرانی مافیا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل، ورثا کیجانب سے شاہراہ پر دھرنا

Published December 11, 2024
Tags: Featured دہشت گرد زمان خان پٹھان اور اس کے دوستوں نے زاہد میرانی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گلشن حدید
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): آج صبح گلشن حدید میں زمین خان پٹھان کی اربہ بازار (بدھ بازار) میں سٹال لگانے پر زاہد میرانی ( ملاح) سے لڑائی ہو گئی۔ قبضہ مافیا کے سرغنہ دہشت گرد زمین خان پٹھان اور اس کے دوستوں نے زاہد میرانی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ نوجوان زاہد میرانی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیل کے مطابق آج صبح گلشن حدید میں ہفتہ وار لگنے والی اربع بازار )بدھ بازار میں دو دوکانداروں کے درمیان اسٹال لگانے پر تکرار کے بعدزمین خان پٹھان نے اپنے غیرمقامی ساتھیوں کے ساتھ ملکر مقامی نوجوان زاہد میرانی کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیا ، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جناح ہستال کراچی شفٹنگ کے دوران جاں‌بحق ہوگیا . جس کے بعد ورثا اور اہلیان علاقہ کی جانب سے صبح کراچی – ٹھٹہ نیشنل ہائی وے پر اسٹیل ملز موڑ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا گیا . مگر پولیس عملداروں کی یقین دہانی پر دھرنا وقتی طور پر ختم کیا گیا اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کے لیے پولیس کو 2 گھنٹے کا الٹیمیٹم دیا گیا .

ورثا کی جانب سے قاتلوں کی گرفتاری کے لیےدی گئی مہلت میں پولیس کی ناکامی کے بعد اب دوبارہ قومی شاہراہ پر مسلسل 3 گھنٹے سے دھرنا جاری ہے .

مقتول زاہد میرانی کے ورثا کے دھرنے میں‌علاقہ مکینوں اور سندھی قوم پرست و حق پرست تنظیموں کی جانب سے دھرنے میں‌بڑے پیمانے پر شرکت کے بعد اب قومی شاہراہ مکمل طور پر دونوں طرف سے بند ہوگئی ہے . شاہراہ پر ہزاروں گاڑیوں کی لائینیں لگ گئی ہیں‌. دونوں طرف سے آنے جانے والی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے شاہراہ مکمل طور پر بند ہے .

دھرنادینے والوں کی جانب سے فلک شگاف نعرے لگائے جارہے ہیں . احتجاج کرنیوالوں کا مطالبہ ہے کہ یہ دھرناقاتلوں کی گرفتاری تک جاری رہے گا.

TAGGED:Featuredدہشت گرد زمان خان پٹھان اور اس کے دوستوں نےزاہد میرانی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیاگلشن حدید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلیا کیخلاف 10، نومبر میں مجموعی 18 وکٹیں،حارث رؤف ICC پلیئر آف دی منتھ قرار
Next Article دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایرانی صدر و دیگر کی آخری رسومات:نمازِ جنازہ علی خامنہ ای نے پڑھائی، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ہیلی…

May 22, 2024
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد

ٹوکیو (ویب ڈیسک): ویسے تو واشنگ مشین کا استعمال کپڑے دھونے کے لیے ہوتا ہے۔مگر جاپان میں ایک ایسی انوکھی…

December 8, 2024
پاکستان

ملک میں پٹرول کا بحران:آئل ریفائنریز میں خام تیل کی قلت

کراچی (ویب ڈیسک): ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام…

February 3, 2023
پاکستان

کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?