Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان

Published February 18, 2025
Tags: Featured دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان لمبائی زمین کے مجموعی گھیر سے بھی زیادہ طویل میٹا
Share
SHARE

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد امریکا، بھارت، جنوبی افریقا، برازیل اور دیگر خطوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرنا ہے۔سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ پراجیکٹ واٹر ورتھ کے تحت 50 ہزار کلومیٹر طویل زیرسمندر کیبل لائن کو بچھایا جائے گا۔یعنی یہ لمبائی زمین کے مجموعی گھیر سے بھی زیادہ طویل ہے۔

میٹا کے مطابق یہ کیبل لائن 24 فائبر پیئر سسٹم پر مبنی ہے تاکہ صارفین کو بہترین اسپیڈ مل سکے جبکہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پراجیکٹس کو سپورٹ بھی فراہم کی جاسکے۔

کمپنی نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ پراجیکٹ واٹر ورتھ امریکا، بھارت، برازیل، جنوبی افریقا اور دیگر اہم خطوں کو ایک دوسرے سے جوڑے گا۔

بلاگ کے مطابق یہ پراجیکٹ بہترین اقتصادی تعاون کو فروغ دے گا اور ان خطوں میں ٹیکنالوجیز کو پھیلانے کے لیے مواقع کھل جائیں گے۔

میٹا نے مزید بتایا کہ ہم نے گزشتہ دہائی کے دوران متعدد شراکت داروں کے ساتھ ملکر 20 سے زائد زیرسمندر کیبلز لائنز کے منصوبے مکمل کیے۔

واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر کا 95 فیصد سے زیادہ انٹرنیٹ ٹریفک زیرسمندر کیبلز کے باعث کام کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جغرافیائی تنازعات یا تناؤ کے باعث ان کے ہدف بننے کا خطرہ بڑھتا ہے۔

بلاگ پوسٹ میں مزید بتایا گیا کہ واٹر ورتھ سے ممالک کی اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھ جائے گی اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ ملے گا۔

TAGGED:Featuredدنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبلزیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلانلمبائی زمین کے مجموعی گھیر سے بھی زیادہ طویلمیٹا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کا اعتراف
Next Article کیپٹن جیک اسپیرو کی بڑی اسکرین پر واپسی کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک

والنسیا- اسپین (ویب ڈیسک): اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ…

October 31, 2024
پاکستانکاروبار

غلط پرنٹ شدہ نوٹوں کا معاملہ: ایسے نقائص کا خدشہ رہتا ہے، یہ مقدار انتہائی معمولی ہے؛اسٹیٹ بینک

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینک کو غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹ فراہم کرنے کے معاملے پر وضاحت…

March 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

لاس اینجلس: پاکستانی فلمساز عثمان مختار کی مختصر فلم ’گلابو رانی‘ نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022…

January 20, 2023
دنیا

اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرتے 5 مزدوروں کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ): اٹلی کے شمالی علاقے میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?