Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان

شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ

Published July 18, 2025
Tags: Featured تعمیر پر 5 سال کے لیے پابندی شمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاس نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی عائد
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے شمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاس نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سال کے لیے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حکومت پاکستان نے شمالی علاقوں میں واقع دلکش جھیلوں کے اطراف اگلے 5 سالوں تک نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ غیر منظم تعمیرات سے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی کے سینئر عہدیدار خادم حسین نے اے ایف پی سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اسی رفتار سے ہوٹل بنانے کی اجازت دیتے رہے تو یہاں کنکریٹ کا جنگل بن جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ یہاں کنکریٹ دیکھنے نہیں بلکہ قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں 13 ہزار سے زائد دلکش گلیشیئرز موجود ہیں اور یہ علاقہ چیری کے باغات اور جھیلوں کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تاہم حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی تعمیر سے علاقے کے پانی، بجلی اور فضلہ سے متعلق نظام پر شدید دباؤ پڑا ہے۔

گزشتہ ماہ ایک غیر ملکی سیاح نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ایک ہوٹل کی جانب سے ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں گندہ پانی چھوڑنے کا الزام لگایا تھا۔یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے متعلقہ ہوٹل پر 5 ہزار ڈالر یعنی 15 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

ادھر مقامی ہوٹل انتظامیہ نے نئے ہوٹلوں کی تعمیرات پر پابندی کے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ ماحول اور قدرتی خوبصورتی کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

TAGGED:Featuredتعمیر پر 5 سال کے لیے پابندیشمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاسنئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی عائد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا
Next Article چین نے اپنی بیٹری خود تبدیل کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

دھاندلی کیخلاف کراچی میں جگہ جگہ دھرنے،ٹریفک جام، پروازیں تاخیر کا شکار،مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، مولانا راشد محمود سومرو زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مختلف شاہراہوں پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے جس کے باعث مختلف…

February 24, 2024
usd to pkr
کاروبار

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوکر 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا

گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 57 فیصد…

December 17, 2022
پاکستان

شمالی وزیرستان: رزنک میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق، 8 زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8…

August 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد…

July 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?