Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری، قومی ائیرلائن کا ملازم گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری، قومی ائیرلائن کا ملازم گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کا سامان چوری، قومی ائیرلائن کا ملازم گرفتار

Published July 23, 2025
Tags: قومی ائیرلائن کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیا کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کاسامان چوری ملازم شعبہ انجینئرنگ سے تعلق رکھتا ہے ملازم کا ائیرپورٹ انٹری پاس ضبط
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کاسامان چوری کے الزام میں قومی ائیرلائن کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیا۔ خاتون مسافر نے کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ کو اپنا سامان چوری ہونے کی شکایات کی تھی ،جس کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملازم کو حراست میں لیا۔

ذرائع کے مطابق پکڑا گیا ملازم شعبہ انجینئرنگ سے تعلق رکھتا ہے،پکڑنے کے دوران ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

زیرحراست ملازم کو اے ایس ایف کے حوالے کردیا گیا ، ملازم کا ائیرپورٹ انٹری پاس ضبط کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:قومی ائیرلائن کے ایک ملازم کو حراست میں لے لیا گیاکراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کاسامان چوریملازم شعبہ انجینئرنگ سے تعلق رکھتا ہےملازم کا ائیرپورٹ انٹری پاس ضبط
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سہراب گوٹھ کباڑ مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ، 30 گوداموں میں آگ لگ گئی
Next Article فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر امریکا ناراض، یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جی ایچ کیو ،لاہور ہائی کورٹ کی انتخابات کیلیےعملہ دینے سے معذرت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جی ایچ کیو نے صوبوں میں عام اورضمنی انتخابات کے لیے پاک فوج، رینجرز اور ایف…

February 9, 2023
پاکستان

باجوڑ دھماکہ:جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سی ٹی ڈی

باجوڑ (ویب ڈیسک): باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے…

July 31, 2023
Bilawal Bhutto Zardari
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کے بیان پر بھارتی ردعمل بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق تبصرے کے…

December 17, 2022
پاکستان

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب الیکشن ریویو کیس میں ریمارکس دیے کہ جہاں آئین آئین کی خلاف…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?