Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ: پاکستان پاکستان کی بیلجیم کو 0-3 سےشکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ: پاکستان پاکستان کی بیلجیم کو 0-3 سےشکست
کھیل

انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ: پاکستان پاکستان کی بیلجیم کو 0-3 سےشکست

Published July 24, 2025
Tags: Featured پہلے لیگ میچ میں بیلجیم کو یکطرفہ دلچسپ مقابلے میں 0-3 سے شکست چیمپیئن شپ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی عالمی انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ
Share
SHARE

تاشقند (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے عالمی انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ میں فاتحانہ آغاز کر دیا، قومی جونیئر ٹیم نے افتتاحی روز اپنے پہلے لیگ میچ میں بیلجیم کو یکطرفہ دلچسپ مقابلے میں 0-3 سے شکست دے دی، چیمپیئن شپ 3 اگست تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی جائے گی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق پول اے میں شامل پاکستان نے بیلجیم کے خلاف اپنے پہلے لیگ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان نے پہلا سیٹ 19-25 سے جیتا، دوسرے سیٹ میں 17-25 سے کامیابی حاصل کی اور تیسرا سیٹ 22-25 سے جیت کر میچ اپنے نام کر لیا۔ 24 ٹیموں کی چیمپیئن شپ میں امریکا دفاعی چیمپیئن ہے۔

دوسرے میچ میں پاکستان کا میزبان ازبکستان سے جمعہ کو مقابلہ ہوگا۔ پاکستان 26 جولائی کو ترکی، 28 جولائی کو پورٹوریکو اور 29 جولائی کو ارجنٹائن سے ٹکرائے گا جبکہ 30 جولائی سے ٹاپ 16 ٹیموں کے درمیان ناک آؤٹ راؤنڈ شروع ہوگا، فائنل 3 اگست کو کھیلا جائے گا۔

چیمپیئن شپ کے لیے 19رکنی قومی جونیئر اسکواڈ میں 12 کھلاڑی اور 7 آفیشلز شامل ہیں۔ قومی جونیئر ٹیم محمد یحییٰ، طیب خان، جبران، محمد حسن، محمد ساجد، مجاہد علی شاہ، اجمل جنید، محمد عرفان، جاوید احمد، طلال احمد، ابوبکر صدیق اور خضر حیات پر مشتمل ہے۔

سعید احمد خان ہیڈ کوچ، احسان اقبال اور محمد سلیمان امین اسسٹنٹ کوچ، محمد سلیمان فزیوتھراپسٹ، مظہر فرید ٹیم مینیجر اور محمد شہباز افیشل کی ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب قومی جونیئر اسکواڈ کے سربراہ اور چیف ٹیم مشن ہیں۔

عالمی جونیئر چیمپیئن میں شریک 24 ٹیموں میں الجیریا، مصر، ایران، پولینڈ، ارجنٹائن، بیلجیم، کینیڈا، بلغاریہ، چین کولمبیا، کیوبا، فرانس، فن لینڈ، اٹلی، کوریا، جاپان، پاکستان، پولینڈ، اسپین، پورٹریکو، ترکی، تنزانیہ، امریکا اور میزبان ازبکستان شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredپہلے لیگ میچ میں بیلجیم کو یکطرفہ دلچسپ مقابلے میں 0-3 سے شکستچیمپیئن شپ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلیعالمی انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روسی طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر جاں بحق، حکام کی تصدیق
Next Article جنرل باجوہ نے پارلیمان میں 342 میں سے 340 ووٹ لے کر ریکارڈ قائم کیا، اعتزاز احسن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے

رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ اپنا اب تک کا بہترین فون گلیکسی ایس 23 رواں برس نہیں…

December 23, 2022
پاکستانکاروبار

عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 400 بلیو پاسپورٹ غیرمجازافراد کو جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق غیرمتعلقہ…

October 23, 2024
دنیا

جارجیا میں انتخابی نتائج میں‌دھاندلی کا مقدمہ، ٹرمپ کل سے جیل جائیں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدارتی الیکشن میں امریکی ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج پلٹنے کے مقدمے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ…

August 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان…

March 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?