Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اےنے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے

Published July 24, 2025
Tags: 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک Featured بلاکنگ نظام ڈی آئی آر بی ایس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاک کر دیے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق بلاکنگ نظام ڈی آئی آر بی ایس کے تحت رپورٹ شدہ ڈیوائسز پر کارروائی کی گئی ہے۔5 کروڑ 50 لاکھ جعلی یا نقل شدہ موبائل فونز بھی بلاک کردیئے گئے۔رپورٹ کے مطابق 2019 سے اب تک 13 کروڑ 60 لاکھ موبائل فونز مقامی سطح پر تیار ہوئے،پاکستان میں تیار شدہ فونز میں 37 فیصد اسمارٹ فونز شامل ہیں۔

2024 میں 3 کروڑ 13 لاکھ 80 ہزار فونز مقامی سطح پر تیار کیے گئے، 2025 کے پانچ ماہ میں 1 کروڑ 20 لاکھ موبائل فونز مقامی سطح پر تیار ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موبائل فونز کی کمرشل درآمدات کم ہوکر صرف 7 لاکھ رہ گئی،موبائل فونز کی کمرشل درآمدات 2019 میں 1 کروڑ 62 لاکھ تھیں۔

مقامی سطح پر موبائل فونز تیار کرنیوالی کمپنیوں کی تعداد 36 ہو گئی، موبائل فونز کی مقامی سطح پر تیاری سے 60 ہزار نوکریاں پیدا ہوئیں۔ انفرادی درآمدی کیٹیگری سے گزشتہ 6 سالوں میں حکومت کو 83 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔

TAGGED:8 لاکھ 26 ہزار چوری شدہ موبائل فونز بلاکFeaturedبلاکنگ نظام ڈی آئی آر بی ایسپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی
Next Article معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ فلورا سینی پراپرٹی فراڈ میں ایک کروڑ انڈین روپے سے محروم ہوگئیں اور انہوں نے…

July 3, 2023
پاکستانکاروبار

امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لیکر زیادہ ٹیکس وصول کی جائے؛IMF

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف نے پاکستان سے امیر طبقے سے سبسڈیز واپس لے کر ٹیکس وصول کرنے…

February 19, 2023
پاکستان

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے؛ وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری اور ایئرپورٹس کے…

January 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

سیاسی اخلاقیات کا قحط:امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی لگادی

پشاور(ویب‌ڈیسک): گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاؤس آنے پر پابندی لگادی گئی۔وزیراعلیٰ کے پی کے…

May 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?