Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان لکھوال ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان لکھوال ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
پاکستاندلچسپ و عجیب

چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان لکھوال ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

Published July 26, 2025
Tags: Featured چکوال کے لکھوال ڈیم سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل
Share
SHARE

چکوال (ویب ڈیسک): چکوال کے لکھوال ڈیم میں سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطا بق لکھوال ڈیم میں نوجوان سیلفیاں لے رہے تھے، اسی دوران دونوں نوجوان پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو منتقل کردیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع دکی میں انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4 بہنیں بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی تھیں۔

TAGGED:Featuredچکوال کے لکھوال ڈیم سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحقلاشیں ڈی ایچ کیو منتقل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا؛ بیٹی کا الزام
Next Article ایران: زاہدان میں مسلح افراد کاعدالت پر حملہ، ججز کے چیمبر میں گھس کر فائرنگ، ہلاکتوں کا خدشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی فوجی عدالتوں کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے عام شہریوں کے ملٹری عدالتوں میں…

June 20, 2023
صحت

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے؛این آئی ایچ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): گزشتہ روز ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ(…

February 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں…

January 18, 2024
پاکستانکھیل

سندھ حکومت کا اولمپک فاتح ارشد ندیم کیلئے 5 کروڑ روپے انعامی رقم کا اعلان

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر سندھ حکومت نے پاکستانی…

August 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?