Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جامشورو: کراچی سے لاڑکانہ جانیوالی بس ٹرک سے ٹکراگئی، 2 مسافر جاں بحق، 10 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جامشورو: کراچی سے لاڑکانہ جانیوالی بس ٹرک سے ٹکراگئی، 2 مسافر جاں بحق، 10 زخمی
پاکستان

جامشورو: کراچی سے لاڑکانہ جانیوالی بس ٹرک سے ٹکراگئی، 2 مسافر جاں بحق، 10 زخمی

Published July 27, 2025
Tags: Featured ایم نائن موٹر وے پر ٹریفک حادثہ صوبہ سندھ کے شہر جامشورو مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی
Share
SHARE

جامشورو (ویب ڈیسک): صوبہ سندھ کے شہر جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر ایک ٹریفک حادثہ ہوا جہاں نوری آباد کے قریب ایک مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے.

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ مسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی جسے تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا.

حادثے کے زخمیوں کو نوری آباد ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا جن میں سے 4 کی حالت تشویش ناک بتائی گئی جنہیں لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال جامشورو منتقل کیا گیا۔

TAGGED:Featuredایم نائن موٹر وے پر ٹریفک حادثہصوبہ سندھ کے شہر جامشورومسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئیمسافر کوچ کراچی سے لاڑکانہ جا رہی تھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس سندھ کا سائبر نائف یونٹ جناح ہسپتال کا دورہ:”دیگر ادارے بھی سندھ حکومت کے اس ماڈل سے سیکھیں”
Next Article پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا‘ ہم نے ملک بچایا، اسحاق ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سہراب گوٹھ: ہائی وے پرفٹ پاتھ اور سروس روڈ کی بحالی کا حکم

کراچی(نجات نیوز): سندھ ہائیکورٹ نےسہراب گوٹھ کے سامنے فٹ پاتھ اور سروس روڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم…

December 27, 2022
پاکستان

اختر مینگل کو دبئی جانے سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک سفر سے…

July 20, 2025
صحت

سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کیا جائے گا، مہم کے دوران…

November 27, 2023
پاکستاندنیا

ترکی،شام زلزلہ: 1400سے زائدہلاکتیں، ترکی میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (ویب ڈیسک): ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس…

February 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?