Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی

Published July 28, 2025
Tags: احسان ریاض اور خالد زبیر میں ہاتھاپائی پنجاب اسمبلی کااجلاس 5 منٹ کے لیے ملتوی پنجاب اسمبلی کے اجلاس
Share
SHARE

لاہور (ویب‌ڈیسک): پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی ہوگئی ، ارکان اسمبلی نے ایک دوسرے کو تھپڑ مارے۔صوبائی وزیر ذیشان رفیق بھی ہاتھا پائی میں کود پڑے،قائم مقام اسپیکر نے احسان ریاض اور ذیشان رفیق کو بار بار منع کیا،بعدازاں پنجاب اسمبلی کااجلاس 5 منٹ کے لیے ملتوی کردیا گیا،ڈپٹی اسپیکر نے دونوں ممبران اسمبلی کو چیمبر میں بلا لیا۔

قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیر صدارت حکومت و اپوزیشن ارکان کا اجلاس ہوا،قائم مقام اسپیکرملک ظہیر اقبال نے اپوزیشن ارکان کو ایوان میں واپس بھجوا دیا۔

قائم مقام اسپیکرملک ظہیر اقبال کی سینئر حکومتی ارکان کیساتھ مشاورت جاری ہے،سینئر حکومتی ارکان کا مؤقف ہے کہ اپوزیشن کا یہ رویہ ناقابل قبول ہے، نعرے بازی برداشت کی جا سکتی ہے مگر ہاتھاپائی ناقابل برداشت ہے۔

قائم مقام اسپیکر نے حکومت اور اپوزیشن اراکین کو دوبارہ چیمبر میں طلب کر لیا۔

TAGGED:احسان ریاض اور خالد زبیر میں ہاتھاپائیپنجاب اسمبلی کااجلاس 5 منٹ کے لیے ملتویپنجاب اسمبلی کے اجلاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلگام حملہ بھارتی دہشتگردوں نے کیا ، پاکستان کے ملوث ہونیکا ثبوت نہیں، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدمبرم
Next Article الیکشن کمیشن نےاعجاز چوہدری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جو نقصان ہونا تھا وہ ہوچکا، اب بہتری ہوگی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی…

June 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا:مختلف علاقوں میں5.3 شدت کےزلزلہ

پشاور(ویب ڈیسک): صوبہ خیبرپختونخوا کے شہروں پشاور، سوات اور لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

March 12, 2023
پاکستان

صدر زرداری کی خالی کردہ سیٹ NA 207 سے آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

نواب شاہ (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد ان کی خالی کی گئی…

March 17, 2024
پاکستان

چمن بارڈر پر دھرنا: پاسپورٹ اور ویزا سےسرحد پار کرنےکا فیصلہ نہیں مانتے؛ مظاہرین

چمن (ویب ڈیسک): پاکستان اور افغانستان کے سرحدی حکام کے مابین ہونے والے اہم اجلاس میں غیر قانونی طور پر…

October 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?