Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عورت کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنےلیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے؛ فضیلہ قاضی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عورت کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنےلیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے؛ فضیلہ قاضی
انٹرٹینمنٹ

عورت کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنےلیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے؛ فضیلہ قاضی

Published August 2, 2025
Tags: Featured سینئراداکارہ فضیلہ قاضی عورت کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے معاشرے میں صرف عورت سے قربانی کی توقع
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئراداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صرف عورت سے قربانی کی توقع رکھنا ناانصافی ہے، ایک عورت اگراچھی ہے تواسے بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرے۔

فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہمارے ہاں اچھی عورت وہ سمجھی جاتی ہے جو ہررشتے کی توقعات پر پورا اترے مگرعورت کی اپنی خواہشات اورحق نظراندازکئے جاتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں سب سے آسان کام کسی عورت کی کردارکشی کرنا ہے بلکہ اب مردوں کو بھی نشانہ بنایا جانے لگا ہے، طلاق یا علیحدگی کی صورت میں صرف عورت کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے۔

اداکارہ نے سوال اٹھایا کہ اگرمرد باحیا عورت کی خواہش کرتے ہیں تو کیا وہ خود بھی اچھے، باکردارمرد ہیں؟ معاشرتی سوچ میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔

TAGGED:Featuredسینئراداکارہ فضیلہ قاضیعورت کو بھی حق حاصل ہے کہ وہ اپنے لیے اچھے مرد کے رشتے کا مطالبہ کرےمعاشرے میں صرف عورت سے قربانی کی توقع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان بھر میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، ماسک پہننے پر بھی پابندی ہوگی
Next Article ایرانی صدر پاکستان پہنچ گئے:صدر اور وزیر اعظم کے بجائے نواز شریف نے استقبال کیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

کوئٹہ (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا…

July 21, 2025
دنیا

جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا

تہران(ویب ڈیسک):ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دہرائی گئی تو ایسا جواب دیا…

July 29, 2025
دنیا

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا سےایک اور مداخلتی بیان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکا سے ایک اور بیان آ گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے…

March 27, 2023
پاکستانصحت

کراچی: لیاری ہسپتال میں ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے لیپرواسکوپی کے ذریعے تالا نکال لیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں ملیر کھوکھرا پار کی رہائشی خاتون کے پیٹ میں موجود تالہ…

August 4, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?