Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اتراکھنڈ: کلاؤڈ برسٹ،لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، گھر اور ہوٹلز بہہ گئے، 4 افراد ہلاک، کئی لاپتا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اتراکھنڈ: کلاؤڈ برسٹ،لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، گھر اور ہوٹلز بہہ گئے، 4 افراد ہلاک، کئی لاپتا
دنیا

اتراکھنڈ: کلاؤڈ برسٹ،لینڈسلائیڈنگ سے تباہی، گھر اور ہوٹلز بہہ گئے، 4 افراد ہلاک، کئی لاپتا

Published August 5, 2025
Tags: Featured اتراکھنڈ کے ضلع اترا کاشی کلاؤڈ برسٹ پہاڑ سے آنے والا ریلادھرالی میں کئی افراد لاپتا کئی گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں کو بہالے گیا
Share
SHARE

اتراکاشی- انڈیا (ویب ڈیسک): اتراکھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث تباہی پھیل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پہاڑ سے آنے والا ریلادھرالی میں کئی گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں کو بہالے گیا جس کے سبب کئی افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا نے اب تک ضلع اترا کاشی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور 50 افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے ریاست اتراکھنڈ میں 10 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاتراکھنڈ کے ضلع اترا کاشی کلاؤڈ برسٹپہاڑ سے آنے والا ریلادھرالی میںکئی افراد لاپتاکئی گھروں، ہوٹلوں اور دکانوں کو بہالے گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جاپان میں‌کسی شہری کی کمر مخصوص سائزسےبڑھ جانے پر قانونی کارروائی کا قانون
Next Article الیکشن کمیشن نےشبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 پارلیمینٹرین کو نااہل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

’ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے‘، خاتون سے آدھی رات کو ملاقات کے سوال پر خلیل الرحمان قمر کا جواب

لاہور (شوبز ڈیسک): شہرہ آفاق پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے آدھی رات کو خاتون سے ملاقات سے متعلق…

July 23, 2024
صحت

کورونا وائرس: چین کے بعد نئی قسم کے کیسز بھارت میں بھی دریافت

چین کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کی بہت زیادہ متعدی نئی قسم کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اومیکرون…

December 22, 2022
دنیا

ایران: گرلز اسکولوں پرگیس حملے، 100 سے زائد طالبات ہسپتال داخل

تہران (ویب ڈیسک): ایران میں لڑکیوں کے اسکولوں پر مبینہ گیس حملوں کے نئے سلسلے کے بعد 100 سے زائد…

March 2, 2023
پاکستان

میڈیا کا آج کل بس یہی کام ہے کہ جھوٹی خبریں چلاکرریٹنگ لو: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے میڈیا پر غیر مصدقہ اور جھوٹی خبریں چلنے پر ناراضی کا اظہار…

February 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?