Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ نے 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ نے 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے 68 لاکھ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

Published August 9, 2025
Tags: 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف Featured پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جرائم پیشہ گروہ یہ اکاؤنٹس چلاتے تھے دنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی کے 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف کردیے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منظم جرائم پیشہ گروہ یہ اکاؤنٹس چلاتے تھے اور مختلف ممالک میں لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے استعمال کیے جاتے تھے۔میٹا کے مطابق یہ جعلی اکاؤنٹس زیادہ تر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک جیسے میانمار، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ میں سرگرم اسکیم سینٹرز سے منسلک تھے۔

میٹا نے اس اعلان کے ساتھ واٹس ایپ پر نئی حفاظتی خصوصیات بھی متعارف کروائی ہیں، جیسے کہ جب کوئی نامعلوم شخص کسی صارف کو گروپ چیٹ میں شامل کرے تو اسے فوری الرٹ نوٹیفکیشن موصول ہوگا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات اس بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے ہیں جس میں جعل ساز واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرتے یا گروپ چیٹس میں جعلی سرمایہ کاری اسکیموں کی تشہیر کرتے ہیں۔

میٹا نے انکشاف کیا کہ کچھ اسکیمرز نے مصنوعی ذہانت کے ٹولز کا استعمال کر کے متاثرین کو بیوقوف بنانے والے پیغامات تیار کیے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کے کئی ممالک میں حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے شکوک و شبہات والے پیغامات سے ہوشیار رہیں اور اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کی حفاظت کے لیے ٹو اسٹیپ ویریفکیشن جیسے سکیورٹی فیچرز کو ضرور فعال کریں۔

TAGGED:68 لاکھ اکاؤنٹس حذفFeaturedپیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپجرائم پیشہ گروہ یہ اکاؤنٹس چلاتے تھےدنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنے نامناسب بیانات پر معذرت کرلی
Next Article شاہین شاہ آفریدی نے زیادہ وکٹیں‌لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹیریان کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کےخلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست…

June 15, 2024
پاکستان

عالمی برادری غزہ پر سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم…

March 26, 2024
کھیل

میکسیکو: فٹبال میچ کے دوران کتا گراؤنڈ میں آکر بال لے کر بھاگ گیا

میکسیکو (اسپورٹس ڈیسک): میکسیکو میں ایک فٹبال میچ کے دوران اس وقت انتہائی دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب ایک…

September 30, 2023
پاکستان

پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ کے حکام نے وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا…

August 6, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?