Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی

Published August 12, 2025
Tags: 9 ٹاؤن چیئر مینز کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست Featured اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سندھ ہائیکورٹ کے جج لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے جج نے لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سمیت 9 ٹاؤن چیئر مینز کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست پر بینچ کے سربراہ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے مزید سماعت سے معذرت کرلی۔ عدالت نے کیس مزید سماعت کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو ارسال کردیا۔دوسری جانب نیپرا نے درخواست پر اپنے اعتراضات اور جواب جمع کرادیے جس میں کہا گیا ہےکہ درخواست گزاروں نے متبادل فورم کی موجودگی میں عدالت سے رجوع کیا۔

نیپرا نے استدعا کی کہ درخواست ناقابل سماعت ہے مسترد کی جائے، ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد نے نیپرا کو لوڈ شیڈنگ سے متعلق شکایت درج کرائی، ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد شکایت کی متعدد سماعتوں میں سے صرف ایک میں خود پیش ہوئے، نیپرا نے کے الیکٹرک کو علاقے میں ترسیل کے نظام کو اپگریڈ کرنے کی ہدایت کی۔

نیپرا نے کہا کہ کمرشل بنیادوں پر لوڈ شیڈنگ نیپرا قوانین کی خلاف ورزی ہے، ‎2023 میں کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، ‎2024 میں لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے پر کے الیکٹرک پر5کروڑ روپے جرمانہ کیا،کے الیکٹرک نے جرمانے کے خلاف حکم امتناع حاصل کررکھا ہے، نیپرا بطور ریگولیٹر کسی بھی خلاف ورزی پر کارروائی کرتا ہے۔

نیپرا کے جواب میں مزیدکہا گیا ہےکہ عدالتی احکامات کے مطابق کے الیکٹرک کو سروے کے احکامات جاری کردیے، نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کو مانیٹر کیا جارہا ہے، کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

بعد ازاں کیس کی مزید سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

TAGGED:9 ٹاؤن چیئر مینز کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواستFeaturedاپوزیشن لیڈر سٹی کونسلسندھ ہائیکورٹ کے ججلوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشنوئی گروپ پھر میدان میں‌آگیا: “جو سلمان خان کیساتھ کام کرے گا، زندہ نہیں رہے گا”
Next Article القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف ناراض

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان نے کم آمدنی والے افراد کو…

March 21, 2023
پاکستانکاروبار

حکومتی اقدامات عوام کے لیے بے سود: یوٹیلیٹی اسٹورز پر پھر چینی کا بحران

کراچی (ویب ڈیسک): یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر…

October 6, 2023
دلچسپ و عجیب

بولیویا کی تمام ریاستی انتظامیہ گمشدہ بلی کی تلاش میں مصروف

کراچی (ویب ڈیسک): بولیویا کی حکومت نے ایک گمشدہ بلی کے لیے ہر ممکن کوشش کی ہے جو ملک میں…

January 16, 2023
پاکستانکاروبار

بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?