Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل
انٹرٹینمنٹ

’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل

Published August 12, 2025
Tags: Featured بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا
Share
SHARE

نیویارک (شوبز ڈیسک: معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل کردی۔امریکی گلوکارہ میڈونا نےسوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ‘پوپ غزہ جا کر بچوں کو بچانے کے لیے انسانی ہمدردی کے دروازے کھلوانے کی کوشش کریں‘ ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’میں بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی، غزہ کے بچے سب کے بچے ہیں اور انہیں بچانا سب کی ذمہ داری ہے‘۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی ہالی وڈ اور بالی وڈ شخصیات اسرائیل کی جانب سےغزہ پر جاری ظلم وبربریت کے خلاف آواز اٹھا چکی ہیں۔

TAGGED:Featuredبطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتیپوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیلمعروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے بعد بھارت میں امریکی برانڈز کی بائیکاٹ مہم زور پکڑ گئی
Next Article غزہ میں اسرائیل کے مظالم پر بھارتی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے: پریانکا گاندھی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے…

September 20, 2023
دنیا

امریکا نے سلامتی کونسل کی اسرائیل سےمتعلق قرار داد کوویٹو کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا نے اسرائیلی بستیوں کی تعمیر روکنے سے متعلق سلامتی کونسل کی مجوزہ قرارداد کو غیرمؤثر قرار…

February 17, 2023
دنیا

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی

(ویب دیسک): جون 2023 میں سمندر میں لاپتا ہوکر تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن سے بھیجا گیا آخری پیغام اور…

September 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

بلے باز شبمن گِل کی سارہ علی خان اور سارہ ٹنڈولکر سے آنکھ مچولی

ممبئی (شوبز ڈیسک): انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کے لیے رنز کے انبار لگانے والے بلےباز…

May 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?