Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے؛ بلاول بھٹو کاوفاق سےمطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے؛ بلاول بھٹو کاوفاق سےمطالبہ
پاکستانکاروبار

نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے؛ بلاول بھٹو کاوفاق سےمطالبہ

Published August 12, 2025
Tags: Featured چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو حیدر آباد میں ائیرپورٹ بھی ہونا چاہیے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو نیا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ جاری کرنے کامطالبہ
Share
SHARE

حیدر آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے نیا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ جاری کرنے کامطالبہ کردیا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلی بار حیدرآباد کو تیزی سے ترقی کرتے دیکھ رہاہوں، رنگ روڈ سمیت مختلف منصوبے جاری ہیں جب کہ حیدر آباد میں ائیرپورٹ بھی ہونا چاہیے، وزیراعظم کو کہوں گا کہ یہ تحفہ حیدر آباد کو دیں۔

انہوں نے کہا کہ26 ویں ترمیم پر تاریخی کامیابی کسی مخصوص دورکے لیے نہیں بلکہ دائمی ہے، 27 ویں ترمیم ہوائی بات ہے، آپ سے ہی سن رہا ہوں، حکومت کی جانب سے اب تک ہم سے 27 ویں ترمیم کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت سے فوری طور پر نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس بلا کر نیا این ایف سی ایوارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے صوبائی حکومتوں کو ذمہ داریاں دلوا دیں لیکن این ایف سی ایوارڈ وہی ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ صوبوں پر نہ ڈالے، ایف بی آر کی ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی میں صوبوں کا کوئی قصور نہیں، یہ وفاقی حکومت اور ایف بی آر کو چلانے والوں کی ناکامی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 18 ویں ترمیم سے صوبوں کو جو ذمہ داریاں منتقل ہوئی ہیں ان کے وسائل بھی صوبوں کو دیے جائیں۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوحیدر آباد میں ائیرپورٹ بھی ہونا چاہیےحیدرآباد میں میڈیا سے گفتگونیا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ جاری کرنے کامطالبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی ائیرپورٹ پر2 طیارے آپس میں‌ ٹکرا گئے؛ دیگر کھڑے کئی طیارے بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے
Next Article راولپنڈی میں ڈینگی پھیل گیا، 58 نئے کیسز کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعلیٰ کا رات گئے میئر کراچی کےہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ ، بلدیاتی اداروں کی محنت سے شہربہتر صورتحال میں ہے: مراد علی شاہ

کراچی (ویب‌ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں…

August 31, 2024
پاکستان

کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں…

May 11, 2023
پاکستانصحت

لاہور: بارش سےمیو اسپتال کی نئی چھتیں ٹپک پڑیں، آپریشن تھیٹرز پانی سے بھر گئے

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بار ش سے میو اسپتال کی نئی ایمرجنسی کی چھتیں ٹپک…

July 26, 2024
دلچسپ و عجیب

سری لنکا: مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): سری لنکا میں ڈاکٹرز نے ایک سابق فوجی کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?