Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بوائز اور گرلز دونوں ٹائٹل جیت لیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بوائز اور گرلز دونوں ٹائٹل جیت لیے
پاکستانکھیل

قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بوائز اور گرلز دونوں ٹائٹل جیت لیے

Published August 14, 2025
Tags: Featured بوائز اور گرلز ٹائٹل جیت لیے پاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خان قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025
Share
SHARE

التماتی – قازقستان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 میں بوائز اور گرلز ٹائٹل جیت لیے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق چیمپئنز کا تاج اپنے نام کرنے والے ابھرتے ہوئے گالف اسٹارز نے زیلجاو گالف کلب، الماتی میں منعقدہ قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 میں تاریخی کارکردگی پیش کی۔

مہاد خان نے بوائز اور سارہ امین خان نے گرلز کیٹیگری میں فتح حاصل کی، بوائز ایونٹ میں مہاد خان نے غیر معمولی مہارت اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کر کے دیگر کو پیچھے چھوڑدیا۔ پاکستان ہی کی نمائندگی کرنے والے زید عمر ارشد رنر اپ رہے، گرلز ایونٹ میں سارہ امین خان نے اپنی سبقت دکھا کر وننگ ٹرافی اپنے نام کی۔

مہاد خان نے طویل ترین ڈرائیو کا بھی اعزاز حاصل کیا جبکہ زید عمر ارشد نے پن کے قریب ترین شاٹ کھیلی۔

دریں اثنا پاکستان گالف فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے اس فتح کو 14 اگست کو قوم کے لیے یوم آزادی کا ایک خوبصورت تحفہ قرار دیا۔

TAGGED:Featuredبوائز اور گرلز ٹائٹل جیت لیےپاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خانقازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 2025
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کویت میں کیمیکل ملی شراب سے 13 افراد ہلاک، 31 وینٹی لیٹر پر اور 21 نابینا ہوگئے
Next Article پاکستان کرکٹ ٹیم کا کورٹ مارشل کیا جائے؛ باسط علی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سائٹس کاغیر فعال اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنےکا اعلان

کراچی (ٹیک ڈیسک): اگر آپ طویل عرصے سے اپنے گوگل اکاؤنٹ سے لاگ اِن نہیں ہوئے تو جلد سے جلد…

May 18, 2023
پاکستان

پروسیجر ایکٹ کی سماعت: پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیےکہ پارلیمنٹ…

October 9, 2023
پاکستان

اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے شوہر کی گرفتاری کے خوف…

May 17, 2023
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

January 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?