Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی
دنیا

مکہ مکرمہ: ہیروئن اسمگلنگ کےجرم میں افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی

Published August 17, 2025
Tags: Featured افغان شہری کو سزائے موت سعودی وزارت داخلہ مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ ہیروئن اسمگل کرنےکا الزام
Share
SHARE

ریاض (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں ایک افغان شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان شہری غلام رسول فقیر پر مملکت میں ہیروئن اسمگل کرنےکا الزام تھا۔ مجاز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت سنائی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم کی جانب سے سپریم کورٹ میں اپیل کی گئی تاہم عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔

آج بروز ہفتہ مجرم کو مکہ مکرمہ میں سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہےکہ مملکت میں منشیات کے خلاف سخت سزائیں نافذ ہیں، جو بھی ایسا جرم کرےگا کہ قانون کے مطابق سزا اس کا مقدر ہوگی۔

TAGGED:Featuredافغان شہری کو سزائے موتسعودی وزارت داخلہمکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگہیروئن اسمگل کرنےکا الزام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
Next Article سانگھڑ: صحافی خاور حسین کی لاش ملنے کا واقعہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سالانہ مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی…

January 5, 2024
پاکستان

عمران خان کو آخری وارننگ ہے،واپس پارلیمنٹ میں آؤ؛ بلاول بھٹو

لاڑکانہ (نجات نیوز): سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں وزیر خارجہ…

December 27, 2022
پاکستان

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے یا جبرکی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات…

December 22, 2022
کاروبار

اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیل ملز کی بندش سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کے غیرملکی زرمبادلہ کا نقصان ہوا ہے۔نجی…

June 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?