Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیٹ فلکس سیریز’ایملی اِن پیرس‘کےڈائریکٹرشوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > نیٹ فلکس سیریز’ایملی اِن پیرس‘کےڈائریکٹرشوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

نیٹ فلکس سیریز’ایملی اِن پیرس‘کےڈائریکٹرشوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کرگئے

Published August 24, 2025
Tags: Featured اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس*
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): مقبول نیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس* کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا (Diego Borella) شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئے۔اطالوی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے شہر وینس میں پیش آیا جہاں سیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگ جاری تھی۔47 سالہ ڈیاگو بورَیلا ہوٹل ڈینیلی میں شوٹنگ کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک گر پڑے۔ طبی عملے نے فوری امداد فراہم کرنے کی کوشش کی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

پیراماؤنٹ ٹیلی ویژن اسٹوڈیوز، جو یہ سیریز نیٹ فلکس کے لیے تیار کرتا ہے، نے بورَیلا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے پروڈکشن فیملی کے ایک قیمتی رکن کی اچانک جدائی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں ہماری ہمدردیاں مرحوم کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ڈیاگو بورَیلا کے انتقال کے بعد شو کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ سیریز کا پانچواں سیزن 15 اگست کو وینس میں شروع ہوا تھا اور 25 اگست تک مکمل ہونا تھا۔ امکان ہے کہ بوریلّا کی آخری رسومات کے بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کی جائے گی۔

یاد رہے کہ *ایملی اِن پیرس* ایک رومانٹک کامیڈی ڈرامہ ہے جو پہلی بار 2020 میں کورونا وباء کے دوران ریلیز ہوا تھا۔ اس کا نیا سیزن رواں سال کے آخر تک ناظرین کو پیش کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیاگو بورَیلا شوٹنگ کے دوران اچانک انتقال کر گئےسیریز کے پانچویں سیزن کی ریکارڈنگنیٹ فلکس سیریز *ایملی اِن پیرس*
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلی ملک گیر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی
Next Article ملک کےمختلف شہروں میں طوفانی موسلا دھار بارش: اسلام آباد بھی ڈوب گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔…

August 29, 2025
دنیا

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

November 21, 2024
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

چینی سائنسدانوں نے اسکوئیڈ مچھلی کی نئی نسل دریافت کرلی

گینگژو (ٹیک ڈیسک): چینی سائنسدانوں نے بحیرہ جنوبی چین میں پائے جانے والے ویمپائر اسکویڈ سے تعلق رکھنے والی ایک…

July 13, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بھی جدید طریقے سے…

November 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?