Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام کی حمایت کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام کی حمایت کردی
دنیا

روس نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام کی حمایت کردی

Published August 26, 2025
Tags: Featured ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق حاصل ہے ایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگو ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن تہران جوہری ہتھیار ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق
Share
SHARE

تہران – ماسکو (ویب ڈیسک): ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ایرانی میڈیا نے مسعود پزشکیان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں صدور نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگو کی، اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ تہران جوہری ہتھیار بنانےکی کوشش نہیں کرےگا۔

روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق حاصل ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کےدوران ملاقات پراتفاق کیا اور الاسکا میں روس امریکا سربراہی اجلاس کےنکات پربھی تبادلہ خیال کیا۔

TAGGED:Featuredایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق حاصل ہےایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگوایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹنتہران جوہری ہتھیارٹیلی فونک رابطے کی تصدیق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے 7 اضلاع کےماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Next Article ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کواڈ اجلاس:’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی بند کمرے میں ہونیوالی گفتگو سامنے آ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کی کواڈ سربراہان کے اجلاس میں بند کمرے میں ہونے والی گفتگو سامنے…

September 23, 2024
کھیل

ورلڈکپ میں شائقین کی عدم دلچسپی: تماشائیوں کو مفت چیزیں دینے کی پیشکش

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ بھارت میں جاری ہے اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی…

October 25, 2023
دنیا

حزب اللہ کاموساد ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 190 راکٹ اور متعدد میزائل داغ دیے

تل ابیب (ویب ڈیسک): لبنان پر اسرائیلی بمباری کے بعد مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے مختلف علاقوں میں…

October 8, 2024
پاکستان

کراچی فش ہاربر:فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج،ملازم خواتین بےہوش

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی فش ہاربر میں واقع ایک فیکٹری میں زہریلی گیس کا اخراج شروع ہوگیا جس کے نتیجے…

August 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?