Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیموں کا رینگٹ دوبارہ شروع: پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت؛ وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیموں کا رینگٹ دوبارہ شروع: پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت؛ وزیراعظم
پاکستان

ڈیموں کا رینگٹ دوبارہ شروع: پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت؛ وزیراعظم

Published August 28, 2025
Tags: Featured پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

نارووال (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہے، پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔نارووال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور این ڈی ایم اے حکام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا بارشوں سے گلگت بلتستان اور کے پی میں بہت جانی و مالی نقصان ہوا جبکہ پنجاب کےمیدانوں سے شدید طغیانی گزر رہی ہے، سیلاب سے انسانی جانوں کے ضیاع پر ہم سب کو افسوس ہے۔

ان کا کہنا تھا پنجاب حکومت، ریسکیو، پولیس، محکمہ ایری گیشن دن رات کام کر رہےہیں، جس پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، ٹیم ورک کی وجہ سے نقصان کو کم سے کم کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 2022 میں اس طرح کی آفت آئی اور تباہی ہوئی، 2022 کی تباہی کا مرکزی نشانہ سندھ اور بلوچستان تھا، لاکھوں ایکڑ پر کاشت تیار فصلیں تباہ ہو گئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے، پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اپنے وسائل کو بروئے کار لانا ہو گا، ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ کرنا ہوگا، ہمارے پاس کئی نئے چھوٹے ڈیمز تعمیر کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

TAGGED:Featuredپانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورتماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹناوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو تمام واجبات کیساتھ ملے گا
Next Article سندھ کے عوام سیلاب سے پریشان نہ ہوں، تمام انتظامات مکمل، کشتیوں کا بھی انتظام کیا ہے: شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی

بنگلور (ویب ڈیسک): بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی…

January 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

جہاں ن لیگ سےمعاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں جہاں مسلم لیگ (ن)…

March 1, 2024
کاروبار

بجلی پرسرچارج سے گردشی قرضوں کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، نیپرا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پانچ رکنی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور مختلف صارفین کے نمائندوں نے بجلی کی…

March 17, 2023
کاروبار

حکومت کی پیٹرول گردی جاری: فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?