Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “بڑی دیر کردی مہرباں‌آتے آتے”: ترکیہ نےاسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > “بڑی دیر کردی مہرباں‌آتے آتے”: ترکیہ نےاسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کردیے
دنیا

“بڑی دیر کردی مہرباں‌آتے آتے”: ترکیہ نےاسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کردیے

Published August 29, 2025
Tags: Featured اسرائیلی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند تجارتی جہازوں کو اسرائیل بندرگاہوں میں جانے پر پابندی ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کردیے
Share
SHARE

انقرہ (ویب‌ڈیسک): ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی جہازوں کو اسرائیل بندرگاہوں میں جانے پر پابندی عائد کردی اور اسرائیلی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند رہے گی۔ترک میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے پارلیمنٹ کے غیرمعمولی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے گئے اور ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی طیاروں کو ترک فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے اور یہ انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ میں گزشتہ دو برسوں سے دنیا کی نظروں کے سامنے بنیاسی انسانی اقدار کو پش پشت ڈالتے ہوئے نسل کشی کا جرم کر رہا ہے۔

ہاکان فیدان نے کہا کہ فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت تاریخ کا دھارا بدل دے گی اور یہ مزاحمت مظلوموں کے لیے مثال بن گئی ہے اور زوال پذیر نظام کی بنیادوں کو ہلا دیا ہے۔

ترک وزیرخارجہ نے فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کی تجویز یکسر مسترد کردی اور زور دیا کہ یہ منصوبہ جس نے بھی پیش کیا ہو ہمیں یہ منصوبہ منظور نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredاسرائیلی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بندتجارتی جہازوں کو اسرائیل بندرگاہوں میں جانے پر پابندیترک وزیرخارجہ ہاکان فیدانترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کردیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے چیریٹی میچ کل ہوگا
Next Article راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 11 سالہ بچی جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

باجوڑ دھماکہ:جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سی ٹی ڈی

باجوڑ (ویب ڈیسک): باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے…

July 31, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ریئل می کا بہترین کیمرا کا حامل سستا فون ’10 ایس‘ متعارف

چینی موبائل کمپنی ’رئیل می‘ نے صارفین کو 2022 کا آخری تحفہ دیتے ہوئے بہترین کیمرا اور اچھے اسٹوریج کے…

December 18, 2022
پاکستانصحت

سندھ ہائی کورٹ کیجانب سےایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع نہ کرنے اور داخلوں‌کا عمل روکنے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کی میرٹ لسٹ شائع کرنے…

October 9, 2024
پاکستان

اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور کی ملک بند کرنے کی دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?