Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اپنے جی میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیں؛گوگل کا صارفین کومشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > اپنے جی میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیں؛گوگل کا صارفین کومشورہ
سائنس و ٹیکنالوجی

اپنے جی میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیں؛گوگل کا صارفین کومشورہ

Published August 31, 2025
Tags: Featured آپ جی میل استعمال کرتے ہیں اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیں مشورہ گوگل کی جانب سے صارفین کو
Share
SHARE

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں اور کافی عرصے سے اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل نہیں کیا، تو بہتر ہے کہ اب ایسا کرلیں۔یہ مشورہ گوگل کی جانب سے صارفین کو دیا گیا ہے۔گوگل کی جانب سے جی میل صارفین کو اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے یہ مشورہ دیا گیا ہے۔یہ مشورہ اس وقت دیا گیا جب جی میل سسٹمز کی ڈیٹا ہیکنگ کی رپورٹس حالیہ ہفتوں میں سامنے آئی۔

گوگل کی جانب سے جولائی کے آخر اور پھر 8 اگست کو ڈھائی ارب صارفین کو نوٹیفکیشنز بھیج کر خبردار کیا گیا کہ ہیکرز کی جانب سے سرگرمیوں کو بڑھا کر لوگوں کی لاگ ان تفصیلات کے حصول کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ایک حالیہ سکیورٹی ایڈوائزری میں گوگل نے بتایا کہ ہیک یا چوری ہونے والے پاس ورڈز کی تعداد مجموعی اکاؤنٹس کے 37 فیصد کے برابر ہے۔

گوگل نے ایک گروپ شائنی ہنٹرز کے بارے میں بتایا جس نے ڈیٹا لیک سائٹ تیار کی ہے تاکہ صارفین سے پیسے حاصل کرسکے۔

کمپنی کے مطابق اس مسئلے کی روک تھام کا آغاز سب سے بنیادی کام سے کرنا چاہیے اور وہ ہے کہ ابھی اپنا پاس ورڈ تبدیل کر دیں اور ہر چند ماہ میں اسے تبدیل کرنا عادت بنائیں۔

گوگل کے مطابق زیادہ بہتر یہ ہے کہ پاس ورڈز کی جگہ پاس کیز لاگ ان طریقہ کار کو اپنایا جائے جس میں بائیو میٹرک ڈیٹا جیسے فنگر پرنٹ یا چہرے سے اکاؤنٹ تک رسائی دی جاتی ہے، ہیکرز کے لیے ایسے اکاؤنٹس پر قبضہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔

پاس کیز سے ہٹ کر گوگل نے یہ مشورہ بھی دیا کہ ایس ایم ایس پر مبنی ٹو فیکٹر authentication (ٹو ایف اے) کا استعمال ختم کرکے کسی authenticator ایپ کا استعمال کریں۔

TAGGED:Featuredآپ جی میل استعمال کرتے ہیںاکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیںمشورہ گوگل کی جانب سے صارفین کو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موریطانیہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 70 ہلاک، 30 لاپتہ
Next Article چناب سے ملحقہ علاقوں والے ہوشیار ہوجائیں: 8 لاکھ کیوسک کا ایک اور بڑا سیلابی ریلا آرہا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول، حماس نے کی تصدیق کردی

دوہا -قطر (ویب ڈیسک): فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی…

April 27, 2024
دنیا

سوڈان: فوج-پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف گلوکارہ شادِن گردود ہلاک

سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کی جھڑپوں میں معروف سوڈانی گلوکارہ شادِن گردود ہلاک ہوگئیں۔غیر…

May 15, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ کی رفتار…

December 2, 2024
تازہ ترین

پنجاب میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا: نگران وزیر صحت

نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے صوبے میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا۔وزیر صحت ڈاکٹر…

September 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?