Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی
پاکستانصحت

اسلام آباد ڈینگی کنٹرول سے باہر : مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

Published September 1, 2025
Tags: Featured اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ڈینگی متاثرہ مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ وفاقی دارالحکومت
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 6 نئے مریض رجسٹرڈ ہوئے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی متاثرہ مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی جانب سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں، اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

واضح رہے کہ ڈینگی علامات میں تیز بخار، شدید سر درد، پٹھوں، جوڑوں کا درد، متلی، قے، آنکھوں کے پیچھے درد اور جلد پر دانے شامل ہیں، یہ علامات ظاہر ہوں تو مریض کو فوراً طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔

ڈینگی کا کوئی خاص علاج نہیں ہے لیکن پانی کی کمی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کیلئے مناسب آرام، غذا، اور طبی نگرانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد میں ڈینگی کے حملے جاریڈینگی متاثرہ مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئیمریضوں کی تعداد میں مزید اضافہوفاقی دارالحکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دہشتگردی اور انتہا پسندی خطے کیلئے سنگین مسئلے ہیں، پاکستان نےخطے اور دنیا کیلئے قربانی دی؛شہباز
Next Article افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے، 600 افراد ہلاک، ہزاروں زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب: بیک وقت 20 کلو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

لاہور (ویب ڈیسک): پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں 29 مارچ سے فی خاندان کو بیک وقت 20 کلو…

March 25, 2023
پاکستان

پیکا کے تحت 9 صحافیوں اور عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج کئے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ کے حکام نے وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا…

August 6, 2025
کھیل

کراچی نے ملتان کو 66 رنز سے شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے چودھویں میچ میں کراچی…

February 26, 2023
پاکستان

بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج…

November 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?