Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا
دنیا

فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا

Published October 6, 2025
Tags: Featured استعفیٰ صدر ایمانوئل میکرون نے قبول کر لیا عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نئے انتخابات کے مطالبے پر زور
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا، جسے صدر ایمانوئل میکرون نے قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سیبسٹین لاکورنو کو 10 ستمبر 2025 کو صدر میکرون نے نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا۔ وہ صدر کے قریبی ساتھی اور ملک کے وزیرِ دفاع بھی رہ چکے ہیں۔

ان کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند ہفتے قبل ہی سابق وزیراعظم فرانسوا بائرو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے تھے، جس کے باعث فرانس کی تاریخ میں تیسری مرتبہ حکومت عدم اعتماد کے ووٹ سے ختم ہوئی تھی۔

سیاسی ماہرین کے مطابق، مسلسل حکومتی تبدیلیوں نے صدر میکرون کی مقبولیت پر بھی دباؤ ڈال دیا ہے، جبکہ اپوزیشن جماعتیں نئے انتخابات کے مطالبے پر زور دے رہی ہیں۔

TAGGED:Featuredاستعفیٰ صدر ایمانوئل میکرون نے قبول کر لیاعہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰفرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنونئے انتخابات کے مطالبے پر زور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا تو حکمرانوں کا نان نفقہ بند کردینگے، حافظ نعیم
Next Article ’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اقوام متحدہ یوکرین کو کرسک نیوکلیئر پلانٹ پر حملے سے باز رکھے، ورنہ یورپ تباہی سے دوچار ہوگا؛ روس کا انتباہ

ماسکو (ویب ڈیسک): روس نے اقوام متحدہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کو کُرسک نیوکلیئرپاور پلانٹ پرحملے سے…

August 18, 2024
پاکستان

ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے،ہم پارلیمنٹ اوراس سے باہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں:مولانا کی وارننگ

لاہور (ویب‌ڈیسک) : جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کہ ہم صرف پارلیمنٹ…

March 8, 2024
پاکستان

کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس مرگیا، بن مانس کی عمر 26 سال تھی۔ڈائریکٹر کراچی…

August 14, 2023
پاکستانکاروبار

غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی…

May 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?