Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت
انٹرٹینمنٹ

’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘، امریکی گلوکارہ کی حالیہ ٹی وی انٹری پر پلاسٹک سرجری کروانےکی بازگشت

Published October 6, 2025
Tags: Featured امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ٹیلر نے سرجری کروالی مداحوں اور شوبز حلقوں میں نئی بحث
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک): حال ہی میں منگنی کی وجہ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والی امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی حالیہ ٹی وی انٹری نے مداحوں اور شوبز حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مداحوں میں قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ٹیلر نے سرجری کروالی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے حال ہی میں معروف برطانوی میزبان گراہم نورٹن کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی 12ویں اسٹوڈیو ایلبم کی تشہیر کے ساتھ ساتھ اپنی ممکنہ شادی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ایک مداح نے تبصرہ کیا کہ ٹیلر کے چہرے کے خدوخال پہلے کے مقابلے میں کچھ مختلف نظر آرہے ہیں۔ جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘

تاہم شو میں ان کی موجودگی کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں نے ان کے چہرے میں تبدیلیاں محسوس کرتے ہوئے اندازہ لگایا کہ شاید انہوں نے کاسمیٹک سرجری یا بوٹکس کروایا ہے۔

ایک مداح نے تبصرہ کیا کہ ٹیلر کے چہرے کے خدوخال پہلے کے مقابلے میں کچھ مختلف نظر آرہے ہیں۔ جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ’ٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیا ہے‘

پلاسٹک سرجن فریڈرک نے اس حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلر سوئفٹ کی آنکھوں میں معمولی فرق ضرور دکھائی دیتا ہے لیکن یہ کہنا درست نہیں کہ انہوں نے سرجری کروائی ہے۔

کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ چہرے کی یہ تبدیلی میک اپ، روشنی یا اسٹائلنگ کے اثرات کا نتیجہ بھی ہو سکتی ہے یا پھر ان کے وزن میں معمولی اضافے کے باعث یہ تبدیلی سامنے آئی ہے۔

دوسری جانب ٹیلر سوئفٹ کے نمائندے نے ڈیلی میل سے گفتگو میں ان قیاس آرائیوں کی واضح طور پر تردید کی کہ گلوکارہ نے کسی قسم کا کاسمیٹک پروسیجر نہیں کروایا۔

TAGGED:Featuredامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹٹیلر کا تو چہرہ ہی بدل گیاٹیلر نے سرجری کروالیمداحوں اور شوبز حلقوں میں نئی بحث
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا
Next Article کوالالمپور : پاکستان سے ملائیشیا کو گوشت کی تجارت 20 کروڑ ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

200 یونٹ والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں:وزیر اعظم نےحاتم طائی کی قبر کو لات ماردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 3 ماہ کے…

July 9, 2024
کھیل

ملتان کو ایک بار پھر فائنل میں شکست، اسلام آباد تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 19, 2024
پاکستانکاروبار

اوور بلنگ کرنیوالے ڈسکوز افسران کیخلاف 3 سال کی سزا کا بل منظور، کارروائی نیپرا کریگا

لاہور (ویب ڈیسک): نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل…

May 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

کراچی: فلم ’وکھری‘ کےپریمیئر میں فریال محمود کے بولڈ لباس پر تنقید

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ فریال محمود کو اپنی فلم ’وکھری‘ کے پریمیئر میں بولڈ لباس پہن کر شرکت کرنے پر…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?