Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پہلی بار فلسطینی حسینہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پہلی بار فلسطینی حسینہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی
انٹرٹینمنٹ

پہلی بار فلسطینی حسینہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

Published October 7, 2025
Tags: 'مس یونیورس پیلسٹائن' نادین ایوب Featured تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں مس یونیورس مقابلے فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک
Share
SHARE

رملا – یروشلم (شوبز ڈیسک): فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے 130 حسینائیں شرکت کریں گی ۔فلسطین کی جانب سے ‘مس یونیورس پیلسٹائن’ نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔نادین ایوب ادب اور نفسیات کی ڈگری ہولڈر ہیں۔نادین ایوب نے اپنے بیان میں کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کی نمائندہ ہوں جنہیں قتل عام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں فلسطینیوں سے ہونے والی نا انصافی کی آواز بننا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nadeen Ayoub (@nadeen.m.ayoub)

فلسطینی دوشیزہ نادین ایوب نے اپنے بیان میں کہا کہ مظلوم فلسطینی کی نمائندہ ہوں جنہیں قتل عام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں فلسطینیوں سے ہونے والی نا انصافی کی آواز بننا ہے۔

نادین ایوب کا کہنا ہے کہ فلسطین دنیا کے ہر فورم پر نمودار ہوگا، فلسطینی کے لیے اب خاموش نہیں رہا جاسکتا۔

واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں 21 نومبر کو مس یونیورس کا عالمی مقابلہ ہوگا۔

متحدہ عرب امارات کی مریم بھی مس یونیورس 2025میں حصہ لیں گی جبکہ عراق، لبنان اور ایران کی حسینائیں بھی عالمی مقابلے میں شریک ہوں گی۔

TAGGED:'مس یونیورس پیلسٹائن' نادین ایوبFeaturedتھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں مس یونیورس مقابلےفلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار
Next Article کراچی تا روہڑی ٹرین اور دیگرترقیاتی منصوبوں کیلیے چینی کمپنی کی حکومت سندھ کو سرمایہ کاری کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دپیکا، رنویر ایک ساتھ کام کرنے کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا پاور کپل

ممبئی (ویب شوبز ): بالی وڈ کوئین دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ فلموں اور…

September 15, 2023
پاکستان

مطالبات پر عملدرآمد: پاکستان کی آئی ایم ایف سےمہلت طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان نے آئی ایم ایف سے مطالبات پر عملدرآمد کے لیے مانگ لیا۔ آئی ایم ایف…

January 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کی ڈاکٹر اور ماڈل ’’کپوتاکھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا،…

June 16, 2023
کاروبار

سعودیہ سے تعلقات : ایرانی ریال 6 فیصد مہنگا ہوگیا

تہران (ویب ڈیسک): گزشتہ دنوں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے تعلقات کی بحالی کے مثبت اثرات ایرانی…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?