Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس ہونگے آمنے سامنے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس ہونگے آمنے سامنے
تازہ ترینکھیل

اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس ہونگے آمنے سامنے

Published December 18, 2022
Tags: Featured فیفا فٹبال فائنل ، مراکش ، کروشیا
Share
SHARE

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں کروشیا نے مراکش کو شکست دے دی۔ کروشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ مراکش نے میگا ایونٹ کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا۔ کروشیا کی جانب سے پہلا گول 7 ویں منٹ میں جوسکو گوارڈیول نے کیا، مراکش کا گول اشرف داری نے 9ویں منٹ میں کرکے برتری ختم کی۔ کروشیا کا دوسرا گول میسلیو اورسیک نے 42 ویں منٹ میں کیا۔ یہ ورلڈکپ کی تاریخ میں مراکش کی بہترین کارکردگی ہے۔ مراکش فٹبال ورلڈکپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والا پہلا افریقی ملک بھی ہے۔

قطر میں ہونے والے ورلڈکپ کا فائنل اتوار کو ارجنٹائن اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

TAGGED:Featuredفیفا فٹبال فائنل ، مراکش ، کروشیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article usd to pkr کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوکر 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا
Next Article انڈوں سے اب مرغے نہیں ،صرف مرغیاں نکلیں‌گی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاک فوج ریسکیو ٹیمیں، 3 ٹن ریلیف سامان ترکی اور شام روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں ترکیے اور شام روانہ…

February 7, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد اور پنجاب کئی مقامات سے بند، لاہور، پنڈی ، پشاور ٹرین سروس بھی بند

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بھی…

November 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں الیکشن کیلئے تاریخ تجویز، پختونخوا کے گورنر کو بھی خط

اسلام آباد(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پنجاب میں الیکشن کے لیے تاریخیں تجویز کردیں جب کہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کے…

March 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

خلیل الرحمان میں تکبر اور حقارت ہے،وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیں۔حال ہی…

August 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?