Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
Nijat News > پاکستان > امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد
پاکستان

امید ہے ن لیگ انتخابات سے بھاگنےکیلئے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی: فواد

Published December 18, 2022
Tags: Featured پاکستان تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم لیگ ن انتخابات سے بھاگنے کے لیے الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ڈر یہ ہےکہ اپنے پارٹنرز کی مدد سے ن لیگ عوام کی عدالت سے بھی مفرور نہ ہو جائے۔

امید ہے نون لیگ اب انتخابات سے بھاگنے کیلئے خود یا اپنی سبسڈری الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی، ڈر یہ ہے کہ اپنے پارٹنرز کی مدد سے نون لیگ عوام کی عدالت سے بھی مفرور نہ ہو جائے ، ان کا پیچھا کیا جائیگا، جمہوریت میں عوام کو حتمی فیصلوں کا اختیار ہے اس حق کو تسلیم کیا جائے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 18, 2022

انہوں نے مزید لکھا کہ امید ہے کہ ن لیگ انتخابات سے بھاگنے کے لیے خود یا اپنے سبسڈری الیکشن کمیشن کا استعمال نہیں کرے گی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا ان کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا اور ان کا پیچھا کیا جائے گا، جمہوریت میں عوام کو حتمی فیصلوں کا اختیارہے، اس حق کو تسلیم کیا جائے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ہمراہ ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے دونوں صوبوں کی اسمبلیاں 23 دسمبر کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

TAGGED:Featuredپاکستان تحریک انصافسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لکی مروت میں پولیس اسٹیشن لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید
Next Article کے الیکٹرک, کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔بلاول بھٹو…

June 25, 2024
پاکستان

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس: قاضی فائز کے اعتراضات، لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران…

June 22, 2023
پاکستان

جادو ٹونا کرنیوالا 11 سالہ بیٹے کا قاتل باپ گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک): پولیس نے 11 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بیٹے کو قتل…

June 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?