Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے آصف زرداری کی سرگرمیاں تیز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے آصف زرداری کی سرگرمیاں تیز
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے آصف زرداری کی سرگرمیاں تیز

Published December 20, 2022
Tags: Featured آصف زرداری ممکنات کی سیاست کے ماہر ہیں بھٹو کے مشن کو پورا کریں گے
Share
SHARE

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھیں گے، جمہوری استحکام اور پارلیمان کی بالادستی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔

لاہور میں آصف زرداری کی زیرصدارت بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے آصف زرداری کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

اجلاس میں آصف زرداری نے پارلیمانی پارٹی کو وزیراعظم اور چوہدری شجاعت سے ملاقاتوں پر اعتماد میں لیا۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ آنے والا وقت انارکی اور انتشار کی سیاست کرنے والی قوتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا، پیپلزپارٹی آئین کی بالادستی، پارلیمان کی بقا اورغریب کی فتح تک جہدوجہد جاری رکھےگی، سیاسی نظام کی بقا کے بھٹو کے مشن کو پورا کریں گے۔

پارلیمانی لیڈر حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ جمہوری قوتیں آصف زرداری کی طرف دیکھ رہی ہیں، آصف زرداری ممکنات کی سیاست کے ماہر ہیں۔

TAGGED:Featuredآصف زرداری ممکنات کی سیاست کے ماہر ہیںبھٹو کے مشن کو پورا کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم
Next Article تحریک عدم اعتماد ناکام اور اسمبلی تحلیل ہوگی: فواد چوہدری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): صوبائی پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹر حسنین جاوید کا کہنا ہے کہ خشک سردی اور اسموگ…

December 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

آئین کی گولڈن جوبلی:10اپریل کویوم دستورمنانےکااعلان،قراردادمنظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد…

April 10, 2023
پاکستان

بلاول کی وارننگ رنگ لے آئی، وزیراعظم کی سندھ کےسیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری…

June 19, 2023
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?