Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے

Published December 23, 2022
Tags: Featured آئیس یونیورس کے اکاؤنٹ سام سنگ
Share
SHARE

رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ اپنا اب تک کا بہترین فون گلیکسی ایس 23 رواں برس نہیں بلکہ آئندہ برس فروری کے آغاز میں متعارف کرائے گی۔

امکانات تھے کہ سام سنگ 2022 کے اختتام تک اپنا فون متعارف کرائے گی، تاہم اب رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ ’گلیکسی ایس 23‘ کو فروری 2023 میں پیش کیا جائے گا۔

سام سنگ ہمیشہ اپنے فون ایپل کے آئی فون کے بعد ہی پیش کرتا ہے اور عام طور پر کمپنی جنوری یا فرروی میں ہی فونز کو متعارف کراتی ہے۔

اس بار گلیکسی ایس 23 سے متعلق متعدد خبریں سامنے آ چکی ہیں، تاہم کمپنی نے فون کے فیچرز اور اسے پیش کرنے سے متعلق کوئی واضح بیان جاری نہیں کیا۔

اب موبائل فونز اور موبائل کمپنیز سے متعلق لیکس کرنے والے دو اہم ترین ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گلیکسی ایس 23 کو یکم فروری 2023 کو پیش کیا جائے گا۔

آئیس یونیورس کے اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کی گئی کہ سام سنگ کو یکم فروری کو پیش کیے جانے کا امکان ہے اور اسی ٹوئٹ پر اسٹیو ایچ نے کمنٹ کرتے ہوئے خبر کو سچا قرار دیا۔

TAGGED:Featuredآئیس یونیورس کے اکاؤنٹسام سنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گیمبیا میں فوجی بغاوت ناکام، 4 فوجی گرفتار
Next Article اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

5 سال بھگتا، اب کوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں؛ وزیراعظم،وزیر اعلیٰ بھی جیالا ہوگا؛ بلاول

مٹھی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عوام نے 5 سال سلیکٹڈ راج بھگتا…

November 13, 2023
پاکستانکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کی پاکستان کو 6 رنز سےشکست

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے…

June 10, 2024
پاکستان

لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں، بڑے حادثے سے بچ گئی، ٹکٹ چیکر گر کر زخمی

لیاقت پور (ویب‌ڈیسک): لیاقت پور میں چلتی ٹرین کی بوگیاں علیحدہ ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق لیاقت پور میں بہاالدین…

March 24, 2024
صحت

چین میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا، ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

گوانگ ڈونگ- چین (ہیلتھ ڈیسک): چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا۔مقامی…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?