Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
تازہ ترینصحت

بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

Published December 24, 2022
Tags: Featured بھارتی وزیرصحت کوروناکی نیزل ویکسین
Share
SHARE

بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیزل ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے استعمال کی جاسکے گی اور ابھی نجی مراکز میں مہیا ہوگی۔

بھارتی وزیرصحت کا کہنا ہے اب تک کے رجحان کے مطابق کووڈ چین، کوریا، برازیل سے پھیلنا شروع ہوتا ہے، پھر جنوبی ایشیا میں آتا ہے۔

انہوں نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا ختم نہیں ہوئی، محتاط رہنا ہوگا،کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ چین کے بعد بھارت میں بھی کورونا وائرس کی بہت زیادہ متعدی نئی قسم کے کیسز سامنے آئے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارتی وزیرصحتکوروناکی نیزل ویکسین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی آئی اے نے ایک مزید ایئر بس A320 طیارہ حاصل کرلیا
Next Article ہوتے ہیں‌دنیا میں‌اتفاق کیسے کیسے !
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد

کینبرا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا…

August 31, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

مارک زکر برگ نے ایلون مسک کی ’کیج فائٹ‘ کا چیلنج قبول کرلیا، آج ہی لڑنے کو تیار

لاس ویگاس (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) اور ٹیسلا کے مالک کی جانب سے ’کیج فائٹ‘ کے…

August 7, 2023
کھیل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےورلڈیوتھ ٹائٹل دوسری بارحاصل کرلیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے باکسر کوہراکر ورلڈیوتھ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ دبئی…

February 5, 2023
پاکستان

پی پی پی سینیٹرعاجز دھامراہ کی ایس ٹی پی احتجاجی کیمپ آمد، اظہاریکجہتی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ دشمن ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی…

March 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?