Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ

Published December 25, 2022
Tags: پولیس کی گاڑی خضدار اور تربت، دستی بم دھماکا،
Share
SHARE

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 2 ، حب، خضدار اور تربت میں ایک، ایک دستی بم کے دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا دستی بم دھماکا کوئٹہ کے سبزل روڈ پر ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم چار افراد زخمی ہوئے، دوسرا دھماکا بھی کوئٹہ کے سیلائٹ ٹاؤن میں ہوا، جس میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔

ایس ایس پی لسبیلہ دوستین دشتی کے مطابق حب میں ہونے والے میں تیسرے دستی بم دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے جبکہ 2 موٹرسائیکلیں کو بھی نقصان پہنچا۔

ایس ایس پی خضدار فہد کھوسہ نے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع خضدار سٹی جیلانی چوک کے مقام پر دستی بم دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں تمام اہلکار محفوظ رہے تاہم پولیس کی گاڑی اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔

پانچواں دستی بم دھماکا تربت کے تعلیمی چوک پر ہوا، ایس پی کیچ محمد بلوچ نے بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

TAGGED:پولیس کی گاڑیخضدار اور تربت،دستی بم دھماکا،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھر فاؤنڈیشن کا بلاک ٹو میں مچ کچہری کا پروگرام
Next Article اسلام آبادمیں امریکی سفارتخانے کو اپنے شہریوں پر حملےکا خدشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری…

July 27, 2024
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے رات گئے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)…

September 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیراعظم عدالت طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کے کیس میں نگران وزیر اعظم انوار…

February 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

محرم الحرام:ملک بھر میں فوج تعیناتی کا فیصلہ، سندھ میں‌ڈبل سواری پر پابندی

کراچی - اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنےکا…

July 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?