راںی پور (نجات نیوز): قومی اسمبلی کےاسپیکر راجہ پرویز اشرف رانی پور جیلانی ہاؤس پہنچے.
انہوں نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے اور وزیر اعلیٰ سندھ کے محکمہ اوقاف وزیر اسپیشل اسٹاف سید فضل شاہ ، پیپلز پارٹی کے رہنما ایم پی اے سید احمد رضا شاہ عرف پیار علی شاہ جیلانی کی رہائش گاہ پر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر ایم این اے نواب خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔