Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا
پاکستان

وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا

Published January 1, 2023
Tags: Featured اجلاس کل دوبارہ عسکری اور سول حکام شرکت کریں گے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا.ذرائع کے مطابق اجلاس میں عسکری اور سول حکام شرکت کریں گے اور حساس اداروں کے حکام اجلاس میں ملک کی سکیورٹی صورتحال پربریفنگ دیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ جمعے کو ہوئے اجلاس میں زیر غور آنے والی تجاویزپر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی ملکی معیشت اور سلامتی پر واضح گائیڈ لائن کی منظوری دےگی جبکہ اجلاس میں دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی منظوری بھی لی جائے گی۔

خیال رہے کہ 30 دسمبر کو ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔

TAGGED:Featuredاجلاس کل دوبارہعسکری اور سول حکام شرکت کریں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوہ احتساب نہیں چاہتے تھے اس لیے تعلقات خراب ہوئے؛ عمران خان
Next Article پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلوچستان بھر میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، ماسک پہننے پر بھی پابندی ہوگی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): صوبہ بلوچستان میں 15روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی اس دوران شہریوں کے ماسک پہننے پر…

August 2, 2025
دنیا

غزہ : اسرائیلی حملے جاری، 704 فلسطینی شہید، حماس جنگ بندی کیلیے آمادہ

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 704…

October 10, 2023
پاکستان

کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں موسلادھار بارش تھمنے کے باوجود 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مختلف…

August 21, 2025
کاروبار

پاکستان کاIMF سے3ارب ڈالر کا قرض منظور،1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20…

July 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?