Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوسرا ٹیسٹ میچ: شاہین اور کیویز کراچی میں مقابلے کے لیے تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > دوسرا ٹیسٹ میچ: شاہین اور کیویز کراچی میں مقابلے کے لیے تیار
تازہ ترینکھیل

دوسرا ٹیسٹ میچ: شاہین اور کیویز کراچی میں مقابلے کے لیے تیار

Published January 2, 2023
Tags: Featured پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ دوسرا اور آخری میچ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ 2 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا تھا۔

دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم بولنگ میں ہر ہتھیار سے لیس ہے جبکہ کیویز بھی مقابلے کے لیے تیار ہیں۔

گزشتہ روز مہمان ٹیم نے جم کر ٹریننگ بھی کی جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد تنہا پریکٹس میں مصروف دکھائی دیے ۔

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیلنٹ حیران کن ہے ، اگر پاکستانی ٹیم کے اہم کھلاڑی اَن فٹ بھی ہوں تو بھی ٹیم کمزور نہیں ہوتی۔

TAGGED:Featuredپاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹدوسرا اور آخری میچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب متاثرین کےلیے 20 لاکھ گھرتعمیرکریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ
Next Article ملکی سیاست میں نئی ڈرامے بازی، ایم کیو ایم کی حکومت کو دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

کرپٹوکرنسی اسکینڈل، عدالت نے وقار ذکا کو مفرور قرار دےدیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی مقامی عدالت نے 8 کروڑ 60 لاکھ روپے کرپٹو کرنسی اسکینڈل کیس میں مسلسل غیر…

February 4, 2023
دنیا

قرآن پاک کی بے حرمتی: بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے…

August 1, 2023
پاکستان

میانوالی اور اسلام آباد پولیس کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر…

July 7, 2024
پاکستان

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

(ویب‌ڈیسک): اسلام آباد: سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?