Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا
پاکستانتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا

Published January 4, 2023
Tags: آٹھویں ایڈیشن کا آغاز پاکستان سپر لیگ فائنل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 8 کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8 فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11 اور 12 فروری کو پریکٹس سیشن ہوں گے، 13 فروری کو پہلا میچ ملتان، دوسرا 14 فروری کو کراچی میں ہوگا۔

بدھ 15 فروری کو ملتان، 16 فروری کو کراچی، 17 فروری کو پھر ملتان، 18 فروری کو پھر کراچی اور 19 فروری کو کراچی اور ملتان میں میچ ہوں گے، 20 اور 21 فروری کو کراچی، 22 فروری کو ملتان جبکہ 23 اور 24 فروری کو پی ایس ایل کے گیارویں اور بارویں میچ کراچی میں ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق ہفتہ 25 فروری آرام کا دن ہے جس کے اگلے روز 26 فروری کو کراچی اور لاہور میں میچز ہوں گے جبکہ 27 فروری کو میچ لاہور میں شیڈول کیا گیا ہے۔

28 فروری کو پھر آرام دیا گیا ہے، یکم اور 3 مارچ کو راولپنڈی، 2 اور 4 مارچ کو لاہور میں میچ کھیلے جائیں گے۔

5 سے 11 مارچ تک بلاناغہ میچز راولپنڈی میں شیڈول کیے گئے ہیں جن میں 7 مارچ کو راولپنڈی میں دو میچ ہوں گے۔ 12 مارچ کو لاہور اور راولپنڈی میں میچ ہوں گے۔

13 اور 14 مارچ آرام کے دن ہوں گے جبکہ بدھ 15 مارچ لاہور میں پلے آف کیلئے مختص ہے۔ شیڈول کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2023 کا فائنل میچ اتوار 19 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

TAGGED:آٹھویں ایڈیشن کا آغازپاکستان سپر لیگفائنل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناسا نے قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت کا پتہ لگالیا
Next Article دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے: نیڈ پرائس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشین گیمز اسکواش: ہانگ کانگ کو شکست،پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین گیمز اسکواش کے مقابلوں میں ہانگ کانگ کو شکست دیکر پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں…

September 29, 2023
کھیل

12واں میچ: یونائیٹڈ کی زلمی کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو با آسانی 6…

February 23, 2023
تازہ ترینصحت

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے پارکس اور گراؤنڈزکا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پارکس اور…

December 25, 2022
کھیل

پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?