Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا
تازہ تریندنیا

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ: سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس ہوگا

Published January 4, 2023
Tags: اسرائیلی وزیر اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس مسجد اقصیٰ کا دورہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

خبر رساں ایجنسی “رائٹرز “کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے ، سلامتی کونسل کو کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیرکے مسجد اقصیٰ جانے سے اشتعال انگیزی میں اضافہ ہو گا، مذہبی جگہ پر جانے سے اشتعال انگیزی اور تنازع میں خطرناک اضافہ ہو گا، دوسری جانب ترکیہ نے اسرائیل سے خطے میں کشیدگی بڑھانے والے عوامل کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر “اتمار بن گویر “نے منگل کے روز یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے احاطے کا مختصر دورہ کیاتھا۔

TAGGED:اسرائیلی وزیراقوام متحدہسلامتی کونسل کا اجلاسمسجد اقصیٰ کا دورہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ن لیگ وفد نےایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت
Next Article سیلاب متاثرین کی بحالی کےلیےکئی سو ارب مزید درکار ہیں: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور وکلا سے ملاقات کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور وکلا سے ملاقات…

October 19, 2024
دنیا

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر نے بغاوت کردی، پیوٹن کا سخت ردعمل

ماسکو (ویب ڈیسک): یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے…

June 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے

لسبیلہ (ویب ڈیسک): ہنگلاج مندر روڈ پر ہندویاتریوں کی بس الٹ گئی جس کے باعث 25 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی…

April 30, 2023
دنیا

یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان

کیف (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?