Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق
پاکستان

کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

Published January 7, 2023
Tags: Featured جھونپڑی میں آگ کٹی پہاڑی منگھوپیر
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں منگھوپیر کٹی پہاڑی کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ منگھو پیر کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے تھے، جنہیں فوری طور پر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کرنے کی کوشش کیا گیا تاہم تینوں بچے جانبر نہ ہو سکے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے تینوں بچے اسپتال منتقلی کے دوران ہی دم توڑ گئے۔

آگ لگنے کے واقعے میں جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ اقصی، 5 سالہ عظمی اور 7 سالہ محمد شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredجھونپڑی میں آگکٹی پہاڑیمنگھوپیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ محسوس ہونے کی وجوہات جانتے ہیں؟
Next Article شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

عامر خان اور درشیل کی 16 سال بعد ایک ساتھ واپسی، تصویر وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2007 میں بھارت سمیت دنیا بھر میں سپر ہٹ ہونے والی تاریخی فلم 'تارے زمین پر' میں…

March 5, 2024
پاکستاندنیا

افغانی طالبان پاکستان پرناراض، طورخم سرحد 4 روز سے بند

طورخم (ویب ڈیسک): طورخم سرحد مسلسل 4 روز سے بند ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور جلد خراب ہونے والی…

February 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

500 کروڑ سے بھی زیادہ کے بجٹ سے بننے والا بھارت کا سب سے مہنگا ٹی وی شو “پورس”

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں فلموں کیلئے سیکڑوں کروڑ کا بجٹ تو عام سی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے…

November 20, 2024
انٹرٹینمنٹ

95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک): فلمی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ’آسکر ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا،…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?