Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاری، رابطےشروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاری، رابطےشروع
پاکستان

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنانے کی تیاری، رابطےشروع

Published January 7, 2023
Tags: Featured تحریک انصاف سے منحرف جہانگیرترین رابطے بھی شروع علیم خان
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور اس حوالے سے رابطے بھی شروع کردیے۔ اطلاعات کے مطابق وسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ جہانگیرترین، علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطے کیے جارہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی جماعت نئے انتخابی نشان سے الیکشن لڑے گی، نئی جماعت کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکانات ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان پر مبنی نئی پارٹی پنجاب اسمبلی کی 40 سے 45 سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل نئی جماعت لانچ کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے، پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں نئی پارٹی کے قیام پرمشاورت جاری ہے اور نئی جماعت کی تشکیل کیلئے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف ارکان سمیت دوسری سیاسی پارٹیوں کے ارکان کو بھی ساتھ ملایا جائے گا، جہانگیرترین کے علاوہ علیم خاں اور چوہدری سرورگروپ کے لوگوں سے رابطہ کیا جائے گا۔

نئی جماعت کی قیادت پی ٹی آئی پنجاب کی سابق اہم شخصیت کرےگی، نئی جماعت عام انتخابات میں اپنےعلیحدہ انتخابی نشان کےساتھ میدان میں اترےگی، نئی جماعت پنجاب میں پی ٹی آئی کےمضبوط حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی جماعت قومی اسمبلی کی کم ازکم 15 سے20 نشستوں پر جیتنے کی کوشش کرےگی۔

TAGGED:Featuredتحریک انصاف سے منحرفجہانگیرترینرابطے بھی شروععلیم خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم
Next Article فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ ڈبل ہوگیا، آٹا بحران پرپھربھی کنٹرول نہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اورنگی ٹاؤن کراچی: گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے نومولود جڑواں بھائیوں سمیت 11 افراد زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پر گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے خواتین، بچوں اور…

July 28, 2024
پاکستان

کراچی: نیوچالی میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ایک شخص جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نیو چالی کی جنریٹر مارکیٹ میں واقع کثیر المنزلہ عمارت میں لگی آگ پر…

April 8, 2023
پاکستان

شدید بارشیں: کراچی ضلع وسطی اورحیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے

کراچی- حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان…

August 28, 2024
پاکستانکاروبار

گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد

کوئٹہ(ویب ڈیسک): اے این ایف نے گوادر میں منشیات کے اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1788 کلو منشیات…

November 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?