Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا
کاروبار

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا

Published January 9, 2023
Tags: Featured انٹر بینک مارکیٹ ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 46 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227.59 روپے میں ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں صبح سویرے شدید مندی دیکھنے کو مل رہی ہے.

مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس کی سطح پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 200 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار 807 پوائنٹس تک گر گیاہے ۔

TAGGED:Featuredانٹر بینک مارکیٹڈالر کی قیمت میں اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آٹا بحران:سکھر میں سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا گیا
Next Article کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں17 کیسز رپورٹ،1جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد

خیرپور (ویب ڈیسک): گھر میں رکھی پیتی سے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں.بتایا جا رہا ہے کہ ان…

March 27, 2024
پاکستان

امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان کا دورہ، تعلقات پر بات چیت جاری

(ویب ڈیسک): پاکستان اور امریکاکے درمیان تعلقات پر بات چیت جاری ہے اور امریکا کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی…

April 30, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے آئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرائے ہیں۔7 مئی…

May 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘سیزن تھری کی بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘ کے ناظرین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ منّا بھیا…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?