Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں17 کیسز رپورٹ،1جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں17 کیسز رپورٹ،1جاں بحق
صحت

کورونا: گزشتہ 24 گھنٹوں میں17 کیسز رپورٹ،1جاں بحق

Published January 9, 2023
Tags: Featured انتقال کورونا مریض
Share
SHARE

اسلام آباد (نجات نیوز): گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا جبکہ 17 کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 339 ٹیسٹ کیے گئے، 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 50 فیصد رہی۔ کورونا وائرس سے 20 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 205 ٹیسٹ کیے گئے جس میں ایک شخص میں مرض کی تشخیص کی گئی، مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 49 فیصد رہی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 724 ٹیسٹ کیے گئے اور یہاں بھی کورونا کا ایک مریض رپورٹ ہوا، کورونا وائرس کی شرح اعشاریہ 14 فیصد رہی۔

اسی طرح پشاور میں کورونا کے 302 ٹیسٹ کیے گئے لیکن یہاں کورونا وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 99 فیصد رہی۔

کراچی میں کورونا وائرس کے 183 ٹیسٹ کیے گئے جس میں کورونا کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 64 فیصد رہی۔

TAGGED:Featuredانتقالکورونامریض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا
Next Article آتش فشاں پہاڑ پر 6 گھنٹے میں بجلی کڑکنے کے 4 لاکھ واقعات ریکارڈ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
کاروبار

قرض، سود اور صوبوں کا حصہ دینے کے بعد مرکز کو خسارہ، مالی آپریشن کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزارت خزانہ نے جولائی 2022 تا مارچ 2023 مالی آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں۔وزارت خزانہ کے مطابق…

May 6, 2023
پاکستان

انتخابات:الیکشن کمیشن نےغداری کی،معافی مانگے، چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں؛ مشتاق احمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف…

February 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

پاکستان بار کونسل کا ’عدالتی بل‘ پر حکم امتناع کیخلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کے قانون پر عدالتی حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر…

April 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?